اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی بلانے کا معاملہ ن لیگ کا وفد آج بلاول بھٹو سے ملاقات کرے گا

پاکستان خبریں خبریں

اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی بلانے کا معاملہ ن لیگ کا وفد آج بلاول بھٹو سے ملاقات کرے گا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی بلانے کا معاملہ ،ن لیگ کا وفد آج بلاول بھٹو سے ملاقات کرے گا

اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی بلانے کا معاملہ ،ن لیگ کا وفد آج بلاول بھٹو سے ...لاہوراپوزیشن جماعتوں کی اے پی بلانے کے معاملے پر مسلم لیگ ن کا وفد آج بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کرے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر لاہور میں ڈیرے ڈال لئے ہیں ،بلاول بھٹو زرداری لاہور میں قیام کے دوران پارٹی رہنماﺅں اور اپوزیشن جماعتوں سے ملاقات کریں گے جس میں اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس بلانے کے حوالے سے بات چیت ہوگی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے پاکستان مسلم لیگ ن کا 3 رکنی وفدملاقات کرے گا،وفد میں سردارایاز صادق،احسن اقبال اور خواجہ سعد رفیق شامل ہوں گے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کےخصوصی معاونین کی دہری شہریت،اپوزیشن نےاستعفوں کا مطالبہ کردیاوزیراعظم کےخصوصی معاونین کی دہری شہریت،اپوزیشن نےاستعفوں کا مطالبہ کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) نفیسہ شاہ کہتی ہیں کہ سلیکٹڈ وزیراعظم بے نقاب ہو گئے۔ شیری رحمان کا کہنا تھا کہ معاملہ عمران خان کا نیا یوٹرن ہے جبکہ مریم اورنگزیب نے مطالبہ کیا کہ غیر ملکی شہریت والے مشیروں اور وزیروں سے استعفیٰ لیں۔
مزید پڑھ »

صدر،وزیراعظم کا حق خودارادیت کےحصول تک کشمیریوں کی غیر متزلزل حمایت کےعزم کا اعادہصدر،وزیراعظم کا حق خودارادیت کےحصول تک کشمیریوں کی غیر متزلزل حمایت کےعزم کا اعادہصدر،وزیراعظم کا حق خودارادیت کےحصول تک کشمیریوں کی غیر متزلزل حمایت کےعزم کا اعادہ ArifAlvi pid_gov ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

فرانس کا امریکا سے لیبیا پر اسلحہ کی پابندیاں مزید سخت کرنے کا مطالبہفرانس کا امریکا سے لیبیا پر اسلحہ کی پابندیاں مزید سخت کرنے کا مطالبہفرانسیسی وزارت خارجہ نے جمعہ کے روز کرائی گئی اس امریکی یقین دہانی کو مسترد کردیا کہ لیبیا پر اقوام متحدہ کے اسلحے کی پابندی کے نفاذ کے لیے قائم کردہ یورپی
مزید پڑھ »

کراچی میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاجی ڈاکٹرز کا اسد عمر کا گھیراؤ - ایکسپریس اردوکراچی میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاجی ڈاکٹرز کا اسد عمر کا گھیراؤ - ایکسپریس اردوہمارا سندھ حکومت پر اختیار نہیں، آپ کی تنخواہ کا معاملہ ہم حل نہیں کرسکتے، اسد عمر
مزید پڑھ »

تبدیلی کی افواہیں مسترد، وزیراعظم کا عثمان بزدار پر اعتماد کا اظہار - ایکسپریس اردوتبدیلی کی افواہیں مسترد، وزیراعظم کا عثمان بزدار پر اعتماد کا اظہار - ایکسپریس اردوپنجاب کے وزیراعلی سردار عثمان بزدار ہی رہیں گے، وزیراعظم نے واضح کردیا
مزید پڑھ »

جاپان کی بڑی کاروباری شخصیت کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلانجاپان کی بڑی کاروباری شخصیت کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلانملاقات میں جاپان کمیونیکیشن گروپ کے سربراہ NaoHisa Fukuda ، برین اینڈ کیپیٹل ہولڈنگ کے سربراہ Hiroyuki Sawada , k جبکہ CLIMB Co ltd کے ڈائریکٹر Osamu kanai اور سیفران گروپ کے سربراہ مرزا آصف بیگ موجود تھے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 20:32:16