اپوزیشن فیٹف بل کو نیب ترامیم سے نہ جوڑے، ہمارے پاس چوائس نہیں ہے:شبلی فراز Read News Islamabad shiblifaraz FATF NAB pmln_org MediaCellPPP PTIofficial MoIB_Official pid_gov
نکالنے کے علاوہ ہمارے پاس چوائس نہیں ہے۔ اپوزیشن ایف اے ٹی ایف بل کو نیب ترامیم سے نہ جوڑے۔ ذاتی مفادات کو ملکی مفادات پر حاوی نہیں ہونے دیں گے۔ شبلی فراز نے نجی نیوز میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی شرائط پر آج جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی میں بحث ہوئی۔ اپوزیشن ایف اے ٹی ایف قانون سازی کو نیب سے جوڑ رہی ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف قانون سازی پر سودے بازی بڑی بدقسمتی ہے۔ اس قانون کے نام پر اپوزیشن کا رعایت...
درست نہیں ہوگا۔ ہم چاہتے ہیں کہ نیب اور ایف اے ٹی ایف کو الگ الگ دیکھا جائے۔ ہم ایف اے ٹی ایف کے 27 میں سے 14 پوائنٹس پر عمل کر چکے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ سابق حکومتوں میں کسی نے ملک کا نہیں سوچا۔ جنہوں نے ملک کو نقصان پہنچایا، وہ قوم کے مجرم ہیں۔ اپوزیشن کی کوشش ہے کہ وہ اس صورتحال سے فائدہ اٹھائے۔انہوں نے واضح کیا کہ ہمیں کمپرومائز کیے بغیر کچھ چیزیں تبدیل کرنا پڑیں تو کریں گے۔ جس نے بھی ملک کو نقصان پہنچایا، اس کے لیے کوئی چھوٹ نہیں ہونی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اپوزیشن فیٹف بل کو نیب ترامیم سے نہ جوڑے ہمارے پاس چوائس نہیں ہے:شبلی فرازاپوزیشن فیٹف بل کو نیب ترامیم سے نہ جوڑے، ہمارے پاس چوائس نہیں ہے:شبلی فراز Islamabad shiblifaraz Opposition Should Not Link FATF Bill NAB Amendments pmln_org MediaCellPPP PTIofficial MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
‘اپوزیشن فیٹف بل کو نیب ترامیم سے نہ جوڑے، ہمارے پاس چوائس نہیں ہے’اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ملک کو گرے لسٹ سے نکالنے کے علاوہ ہمارے پاس چوائس نہیں ہے۔ اپوزیشن ایف اے ٹی ایف بل کو نیب ترامیم سے نہ جوڑے۔ ذاتی مفادات کو ملکی مفادات پر حاوی نہیں ہونے دیں گے۔
مزید پڑھ »
چوروں سے نجات قوم کا مقدر ہے، مراد سعید کا بلاول بھٹو کو جوابچوروں سے نجات قوم کا مقدر ہے، عمران خان وسیلہ ہیں، مراد سعید ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
’جس شخص کو سائنس کاکچھ نہیں پتاوہ خود کو سائنس کا امام سمجھتا ہے‘ - Aaj.tv
مزید پڑھ »
حفاظتی تدابیر سے اموات میں بتدریج کمی، کورونا سے 32 افراد جان سے گئے
مزید پڑھ »
پاکستان کی موثر سفارتکاری سے بھارت عالمی دنیا میں تنہا رہ گیا، شبلی فرازاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ پلوامہ جیسے ڈرامے رچا کر عالمی برادری کو بہکایا نہیں جا سکتا، پاکستان کی موثر سفارتکاری سے بھارت عالمی دنیا میں تنہا رہ گیا۔
مزید پڑھ »