’جس شخص کو سائنس کاکچھ نہیں پتاوہ خود کو سائنس کا امام سمجھتا ہے‘ - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

’جس شخص کو سائنس کاکچھ نہیں پتاوہ خود کو سائنس کا امام سمجھتا ہے‘ - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

چاند کے معاملے پر وزارت سائنس اور رویت ہلال کمیٹی میں اختلاف تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews muftimuneeburrehman FawadChaudhry

کراچی :چاند کے معاملے پر وزارت سائنس اور رویت ہلال کمیٹی میں اختلاف سامنے آگیا،وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے ٹویٹ پر چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ جس شخص کو سائنس کا کچھ نہیں پتا وہ خود کو سائنس کا امام سمجھتا ہے۔

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے اپنے ایک وڈیو بیان میں کہا ہے کہ یہ کونسی کتاب میں لکھا ہے کہ چاند کے سائز سے تاریخ کا تعین کیا جائے، فواد صاحب، یہ سائنس اور مذہب دونوں اعتبار سے پہلی کا چاند تھا، قمری ماہ کی 29تاریخ کو اگر چاند غروبِ آفتاب کے بعد موجود ہے لیکن نظر نہ آئے تو مہینہ تیس کا قرار پائے گا مگراگلی شام تک اس کی عمر 24گھنٹے بڑھ جائے گی اس لئے نسبتا بڑنظر آئے گا۔مفتی منیب الرحمان نے مزید کہا فواد چوہدری نے بڑے طمطراق سے گزشتہ شب چاند کو دیکھ کر کہا،عوام خود فیصلہ...

گزشتہ روز وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک تصویر شئیر کرتے ہوئے کہا تھا کیا یہ پہلی کا چاند ہے ؟ عوام خود فیصلہ کرلیں ؟۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جس شخص کو سائنس کا کچھ نہیں پتا وہ خود کو سائنس کا امام سمجھتا ہے: مفتی منیبجس شخص کو سائنس کا کچھ نہیں پتا وہ خود کو سائنس کا امام سمجھتا ہے: مفتی منیب
مزید پڑھ »

جس شخص کو سائنس کا کچھ نہیں پتا وہ خود کو سائنس کا امام سمجھتا ہے: مفتی منیبجس شخص کو سائنس کا کچھ نہیں پتا وہ خود کو سائنس کا امام سمجھتا ہے: مفتی منیب
مزید پڑھ »

جس شخص کو سائنس کا کچھ نہیں پتا وہ خود کو سائنس کا امام سمجھتا ہے: مفتی منیبجس شخص کو سائنس کا کچھ نہیں پتا وہ خود کو سائنس کا امام سمجھتا ہے: مفتی منیبجس شخص کو سائنس کا کچھ نہیں پتا وہ خود کو سائنس کا امام سمجھتا ہے: مفتی منیب Read News MuftiMuneeb fawadchaudhry PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »

جنرل قاسم سلیمانی کی جاسوسی کرنے والا شخص اپنے انجام کو پہنچ گیاجنرل قاسم سلیمانی کی جاسوسی کرنے والا شخص اپنے انجام کو پہنچ گیاایران : جنرل قاسم سلیمانی کی جاسوسی کرنے والا شخص اپنے انجام کو پہنچ گیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

افغان لڑکی نے والدین کو قتل کرنے پر دو طالبان جنگجووں کو مار ڈالاافغان لڑکی نے والدین کو قتل کرنے پر دو طالبان جنگجووں کو مار ڈالاایک افغان لڑکی نے ان دو طالبان جنگجووں کو گولی مار کر ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا جنہوں نے حکومت کی حمایت کرنے پر لڑکی کے والدین کو گھر سے گھسیٹتے ہوئے
مزید پڑھ »

’ابھی ویڈیو بنا کر سب کو یہ والی فلم دیکھنے کا کہو‘ 13 افراد کو یرغمال بنانے والے شخص کا یوکرین صدر سے انوکھا مطالبہ ویڈیو بنانے پر سرنڈر کردیا’ابھی ویڈیو بنا کر سب کو یہ والی فلم دیکھنے کا کہو‘ 13 افراد کو یرغمال بنانے والے شخص کا یوکرین صدر سے انوکھا مطالبہ ویڈیو بنانے پر سرنڈر کردیاکیف(مانیٹرنگ ڈیسک) جانوروں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے کارکن گاہے احتجاج وغیرہ تو کرتے رہتے ہیں لیکن گزشتہ روز یوکرین میں ایک کارکن نے ادنیٰ سے مطالبے کے لیے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 15:39:33