افغان لڑکی نے والدین کو قتل کرنے پر دو طالبان جنگجووں کو مار ڈالا AfghanGirl Killed TwoTaliban Terrorists Parents Militants
لے جا کر مار ڈالا تھا۔فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ ہفتے پیش آیا جب جنگجووں نے صوبہ غور کے ایک گاوں سے تعلق رکھنے والی قمر گل کے گھر پر حملہ کیا۔مقامی پولیس کے سربراہ حبیب الرحمٰن ملک زادہ نے بتایا کہ جنگجو، لڑکی کے والد کو تلاش کررہے تھے۔پولیس افسر کا مزید کہنا تھا کہ لڑکی کے والد حکومت کے حمایتی تھے اس لیے طالبان ان کے گھر گئے اور انہیں گھسیٹ کر باہر نکالا، جب ان کی اہلیہ سے مزاحمت کی تو طالبان نے دونوں میاں بیوی کو انہی کے گھر کے باہر قتل کردیا۔پولیس افسر نے بتایا...
طالبان جنگجووں کو مارا جنہوں نے اس کے والدین کو قتل کیا اور پھر دیگر کو زخمی کردیا۔افغان حکام کے مطابق قمر گل کی عمر 14 سے 16 سال کے درمیان ہے تاہم افغانستان میں عام طور پر عمر کا درست ریکارڈ رکھا نہیں جاتا۔واقعے کے بعد دیگر طالبان جنگجو ان کے گھر پر حملہ کرنے آئے لیکن گاوں والوں اور حکومت کی حمایت کرنے والے عناصر نے انہیں ایک جھڑپ کے بعد واپس جانے پر مجبور کردیا۔صوبے کے گورنر کے ترجمان محمد عارف ابر نے بتایا کہ افغان سیکیورٹی فورسز نے قمر گل اور ان کے چھوٹے بھائی کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پسند کی شادی پر باپ اور بھائی نے لڑکی کو قتل کردیااے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق شیخوپورہ کے ضلع ڈیرہ کمبواں میں پسند کی شادی کرنے پر باپ اور بھائی نے جواں سال لڑکی کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔
مزید پڑھ »
چینی شہری نے بیٹی کو ایتھلیٹ بنانے کیلئے کباڑ کو جم میں تبدیل کردیابیجنگ : بیٹی کو کامیاب کھلاڑی بنانے کےلیے چینی شہری نے کباڑ کی مدد سے جم تیار کرلیا۔
مزید پڑھ »
چینی شہری نے بیٹی کو ایتھلیٹ بنانے کیلئے کباڑ کو جم میں تبدیل کردیابیجنگ : بیٹی کو کامیاب کھلاڑی بنانے کےلیے چینی شہری نے کباڑ کی مدد سے جم تیار کرلیا۔ غیر
مزید پڑھ »
افغان لڑکی نے والدین کو قتل کرنے پر 2 طالبان جنگجووں کو مار ڈالا - World - Dawn News
مزید پڑھ »
افغان لڑکی نے والدین کو قتل کرنے پر 2 طالبان جنگجووں کو مار ڈالا - World - Dawn News
مزید پڑھ »
نوشہرہ میں بیوی نے شوہر کو غیر عورتوں کیساتھ دوستی پر قتل کردیا - ایکسپریس اردوخاتون نے شوہر کو دوسری خواتین کیساتھ تعلقات کے شک کی بناپر قتل کیا
مزید پڑھ »