کراچی: چاند کے معاملے پر وزارت سائنس اور رویت ہلال کمیٹی میں اختلاف، فواد چودھری کے ٹویٹ پر چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ جس شخص کو سائنس کا کچھ نہیں پتا وہ خود کو سائنس کا ا
مام سمجھتا ہے۔
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ کونسی کتاب میں لکھا ہے کہ چاند کے سائز سے تاریخ کا تعین کیا جائے، فواد صاحب، یہ سائنس اور مذہب دونوں اعتبار سے پہلی کا چاند تھا، قمری ماہ کی 29 تاریخ کو اگر چاند غروبِ آفتاب کے بعد موجود ہے لیکن نظر نہ آئے تو مہینہ 30 کا قرار پائے گا مگر اگلی شام تک اس کی عمر 24 گھنٹے بڑھ جائے گی اسلئے نسبتا بڑا نظر آئے گا۔
خیال رہے گزشتہ روز وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا ٹویٹر پر ایک تصویر شئیر کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کیا یہ پہلی کا چاند ہے ؟ کیا سورج کے غروب ہونے کے بعد اتنی دیر چاند سر آسمان رہتا ہے؟ عوام خود فیصلہ کرلیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرکٹ آسٹریلیا کا بھارتی کھلاڑیوں کو دورہ آسٹریلیا کے دوران قرنطینہ کرنے کا فیصلہکینبرا : آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کے دوران بھارتی کھلاڑیوں کے چودہ روز قرنطینہ میں رکھنے کا عندیہ دے دیا۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا بنگلادیشی ہم منصب کو فون، بنگلادیش میں کورونا سے ہلاکتوں پر دکھ کا اظہار
مزید پڑھ »
امریکا کا چین کو ہیوسٹن میں موجود قونصل خانہ تین دن میں بند کرنے کا حکمواشنگٹن: (ویب ڈیسک) چین اور امریکا کے درمیان کشیدگی مزید شدت اختیار کرنے لگی ہے، امریکا نے دانشوارنہ املاک اور معلومات کے تحفظ کے لیے چین کو ہیوسٹن میں موجود قونصلیٹ تین دن میں بند کرنے کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »
کل جماعتی حریت کانفرنس کا مقبوضہ کشمیر میں جمعہ کو ہڑتال کا اعلانکل جماعتی حریت کانفرنس کا مقبوضہ کشمیر میں جمعہ کو ہڑتال کا اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
حریت کانفرنس کا مقبوضہ کشمیر میں جمعہ کو مکمل ہڑتال کا اعلانترجمان حریت کانفرنس کے مطابق بھارت کشمیر میں اسرائیلی پالیسی پر عمل پیرا ہے، کشمیریوں سے ان کی زمین چھین کر اس پر مسلح ہندوؤں کو بسانا چاہتا ہے۔
مزید پڑھ »