دانش تیمور رمضان ٹرانسمیشن میں شادی سے متعلق گفتگو کر رہے تھے
اداکار اور میزبان دانش تیمور نے رمضان ٹرانسمیشن میں نوجوانوں کو اپنے تجربات اور مشاہدات کی روشنی میں اہم مشورے دیئے۔
دانش تیمور نے کہا کہ وہ تمام لڑکے جو شادی کے لیے اچھی بیوی کی تلاش میں ہیں تو میں ان سے ایک بات کہنا چاہوں گا۔دانش تیمور نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ سے کوئی بات پوشیدہ نہیں ہے۔ جب آپ خود اچھے انسان بن جائیں گے تو ان شاء اللّٰہ آپ کو اچھی بیوی ضرور ملے گی۔ میزبان اور اداکار دانش تیمور نے کہا کہ اگر آپ اچھے انسان ہیں تو ایسا ممکن نہیں ہے کہ آپ کو کوئی ایسی بیوی مل جائے جو آپ کو پسند نہ ہو۔
یاد رہے کہ دانش تیمور کی شادی معروف اداکارہ عائزہ خان کے ساتھ 2014 میں ہوئی تھی اور اس خوبصورت جوڑی کے دو بچے بھی ہیں۔Mar 11, 2025 12:59 AMافطار پروگرام میں بدسلوکی پر اداکار تھلاپتی وجے کے خلاف شکایت درجآئیفا ایوارڈز میں شاہ رُخ خان کے ہیروں کے ہار نے سب کی توجہ سمیٹ لی، قیمت جان کر دنگ رہ جائیں گےوزیراعظم کل ایک روزہ دورے پر کوئٹہ جائیں گےجعفر ایکسپریس کا ڈرائیور معجزاتی طور پر بچ گیا، ویڈیو بھی سامنے آگئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئینز ٹرافی فائنل؛ دبئی کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک جام کا خطرہدبئی ٹرانسپورٹ منتظم نے شائقین اہم مشورہ دیدیا
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کے باہر ہونے کا ذمہ دار کون؟ رضوان نشانے پرفینز نے ناقص کپتانی اور سُست بیٹنگ کو اہم وجہ قرار دیدیا
مزید پڑھ »
اپنی روح کو تقویت دیں۔یہ مضمون آپ کو زندگی میں اپنے اندر کی روشنی کو تلاش کرنے اور ایک امیجٹ زبان میں اپنی روح کو تقویت دینے کے لیے مشورہ دیتا ہے۔
مزید پڑھ »
نوجوانوں کو مارکیٹ اور صنعتوں میں درکار ہنر، وزیراعظم نے اہم منصوبے کی منظوری دیدیوزیرِ اعظم منصوبے پر عمل درآمد کے عمل کی خود نگرانی کریں گے
مزید پڑھ »
کیا دانش تیمور دوسری شادی کرنا چاہتے ہیں؟ اداکار نے بتادیاساتھی میزبان نے انکشاف کیا کہ وہ کئی بار دانش کو کچھ علماء سے دوسری شادی کے بارے میں مشورہ لیتے دیکھ چکی ہیں
مزید پڑھ »
'پاک بھارت میچ؛ گرین شرٹس کا کچھ نہیں معلوم کب کیا کردیں'سابق آسٹریلوی کرکٹر کا پاکستان کو اہم مشورہ
مزید پڑھ »