کیا دانش تیمور دوسری شادی کرنا چاہتے ہیں؟ اداکار نے بتادیا

پاکستان خبریں خبریں

کیا دانش تیمور دوسری شادی کرنا چاہتے ہیں؟ اداکار نے بتادیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

ساتھی میزبان نے انکشاف کیا کہ وہ کئی بار دانش کو کچھ علماء سے دوسری شادی کے بارے میں مشورہ لیتے دیکھ چکی ہیں

پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے معروف اداکار اور میزبان دانش تیمور نے دوسری شادی کے حوالے سے اپنا مؤقف واضح کردیا۔

اس ٹرانسمیشن کے دوران ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں رابعہ انعم نے دانش تیمور کے ایک مشروب کے نام پر طنزیہ ردعمل دیا۔ رابعہ کی اس بات پر دانش تیمور نے فوری طور پر ردعمل دیتے ہوئے کہا، ’’میں اپنی ایک شادی سے خوش ہوں اور دوسری شادی کے بارے میں سوچ بھی نہیں رہا۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ وہ علماء کو بھی گواہ بناتے ہیں کہ وہ بریک کے دوران صرف افطاری کے کھانے پر ہی بات کرتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آیندہ بجٹ کے لیے مشاورت اور درآمد و برآمدآیندہ بجٹ کے لیے مشاورت اور درآمد و برآمدوفاقی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ برآمدات سے معاشی نمو حاصل کرنا چاہتے ہیں
مزید پڑھ »

ٹرمپ ایرانی تیل کی برآمدات ’صفر‘ پر دھکیل کر کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ٹرمپ ایرانی تیل کی برآمدات ’صفر‘ پر دھکیل کر کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ٹرمپ انتظامیہ کی تازہ ترین پابندیوں میں امریکہ نے ایران پر الزام عائد کیا کہ وہ چین کو تیل فروخت کرنے اور اس سے حاصل ہونے والی رقم کو ملک کی مسلح افواج تک پہنچانے کے غیر قانونی سودوں میں ملوث ہے۔
مزید پڑھ »

خاتون نے بچہ پیدا کرنے کیلیے اپنے شوہر سے ڈیڑھ ارب روپے لیے؛ کیا شاپنگ کی؟خاتون نے بچہ پیدا کرنے کیلیے اپنے شوہر سے ڈیڑھ ارب روپے لیے؛ کیا شاپنگ کی؟خاتون نے اعتراف کیا کہ انھوں نے شوہر سے شادی صرف پیسے کے لیے کی تھی
مزید پڑھ »

گوہر رشید کیساتھ شادی؛ کبریٰ خان کس بے یقینی میں ہیں؟ ادکارہ نے بتادیاگوہر رشید کیساتھ شادی؛ کبریٰ خان کس بے یقینی میں ہیں؟ ادکارہ نے بتادیاکبریٰ خان اور گوہر رشید کا نکاح مسجد الحرام میں ہوا تھا
مزید پڑھ »

عافیہ واپسی کیس؛ امریکا سے معاہدہ نہیں پھر بھی بندہ پکڑ کر حوالے کردیا؟ عدالت کا سوالعافیہ واپسی کیس؛ امریکا سے معاہدہ نہیں پھر بھی بندہ پکڑ کر حوالے کردیا؟ عدالت کا سوالآپ سادہ الفاظ میں یہ کہہ رہے ہیں کہ ہم اس کیس سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں، جج کا ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے مکالمہ
مزید پڑھ »

بھارتی اداکار علی گونی نے ماہ رمضان میں عمرے کی ادائیگی کی سعادت حاصل کرلیبھارتی اداکار علی گونی نے ماہ رمضان میں عمرے کی ادائیگی کی سعادت حاصل کرلیبھارتی اداکار نے خانہ کعبہ سے تصاویر شیئر کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 21:45:53