گوہر رشید کیساتھ شادی؛ کبریٰ خان کس بے یقینی میں ہیں؟ ادکارہ نے بتادیا

پاکستان خبریں خبریں

گوہر رشید کیساتھ شادی؛ کبریٰ خان کس بے یقینی میں ہیں؟ ادکارہ نے بتادیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

کبریٰ خان اور گوہر رشید کا نکاح مسجد الحرام میں ہوا تھا

شوبز کی معروف جوڑی کبریٰ خان اور گوہر رشید کا نکاح سعودی عرب میں مسجد الحرام میں ہوا تھا اور اب شادی کی تقریبات جاری ہیں۔

کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تقریبات کی مختلف ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جس میں دونوں نہایت خوش نظر آر ہے ہیں۔ شادی کی تقریبات میں شوبز سے تعلق رکھنے والے فنکار بھی شریک ہیں۔ ایسے میں اداکارہ کبریٰ خان کے کی ایک ویڈیو نے سب کی توجہ حاصل کرلی ہے۔انسٹاگرام پر کبرٰی خان نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جو کہ مایوں کی تقریب کی ہے جس کے کیپشن میں لکھا کہ،‘ابھی بھی یقین نہیں آ رہا کہ یہ ساری خوشیاں ہماری ہیں’۔اسی پوسٹ میں ادکارہ نے اپنے مداحوں سے اپیل ان لمحات اور خوشیوں کو محفوظ رکھنے کی دعا کی اپیل بھی کی۔

سوشل میڈیا صارفین نے جوڑے کی شادی پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور نوبیاہتا جوڑے کو دعائیں دیں۔Feb 20, 2025 01:24 AMسلمان خان کی فلم سکندر کا پوسٹر کس فلم کے پوسٹر کی نقل ہے؛ شائقین برہممفتی قوی سے شادی یا پاکستانی ٹیم کی حمایت؛ راکھی ساونت کو پولیس نے کیوں طلب کیا ؟اروشی روٹیلا کی 3 منٹ پرفارمنس کا کتنے کروڑ معاوضہ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گےچیمپئنز ٹرافی: ویرات کوہلی پاکستان کے خلاف میچ میں کونسا ریکارڈ بنا سکتے ہیں؟پاکستان نے 22 ماہی گیروں کو رہائی کے بعد بھارتی حکام کے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مرزا گوہر رشید اور کبریٰ خان نے شادی کی اعلان کردیامرزا گوہر رشید اور کبریٰ خان نے شادی کی اعلان کردیاپاکستان شوبز کی معروف جوڑی مرزا گوہر رشید اور اداکارہ کبریٰ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک دلچسپ ویڈیو کے زریعے اپنی شادی کا اعلان کیا ہے. ویڈیو میں مومل مرزا، شہزاد شیخ اور ان کی اہلیہ، ہمایوں سعید اور دیگر نامور فنکاروں کو دلچسپ انداز میں ’میرے یار کی شادی‘ پر تبصرے کرتے دکھایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

مرزا گوہر رشید اور کبریٰ خان نے شادی کا اعلان کیامرزا گوہر رشید اور کبریٰ خان نے شادی کا اعلان کیاپاکستان شوبز کی معروف جوڑی مرزا گوہر رشید اور اداکارہ کبریٰ خان نے شادی کا باضابطہ طور پر اعلان کردیا۔ گوہر رشید اور کبریٰ خان نے انسٹاگرام پر ایک دلچسپ ویڈیو کے زریعے اپنی شادی کا اعلان کیا ہے جو سوشل میڈیا پر مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ ویڈیو میں مومل مرزا، شہزاد شیخ اور ان کی اہلیہ، ہمایوں سعید اور دیگر فنکاروں کو دلچسپ انداز میں ’میرے یار کی شادی‘ پر تبصرے کرتے دکھایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

کبریٰ خان اور مرزا گوہر رشید نے شادی کی تیاریاں ڈھولکی کی محفل سے شروع کیںکبریٰ خان اور مرزا گوہر رشید نے شادی کی تیاریاں ڈھولکی کی محفل سے شروع کیںPakistani actors Kubra Khan and Mirza Gohar Rasheed have begun their wedding preparations with a dholki ceremony. The event was attended by close friends and well-known showbiz personalities. Pictures of the event were shared on social media, including a message from actor Khaqan Shahnawaz on Instagram praising the warm reception of Gohar Rasheed's dholki.
مزید پڑھ »

کبریٰ خان اور مرزا گوہر رشید نے ڈھولکی کی محفل سے شادی کی تیاریاں شروع کیںکبریٰ خان اور مرزا گوہر رشید نے ڈھولکی کی محفل سے شادی کی تیاریاں شروع کیںپاکستانی اداکارہ کبریٰ خان اور مرزا گوہر رشید نے اپنی شادی کی تیاریوں کا آغاز ڈھولکی کی محفل سے کیا۔ یہ تقریب قریبی دوستوں اور معروف شوبز شخصیات کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
مزید پڑھ »

گوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی، کارڈ سوشل میڈیا پر وائرلگوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی، کارڈ سوشل میڈیا پر وائرلافواہیں بھی گردش کر رہی ہیں کہ کبریٰ اور گوہر کا نکاح سعودی عرب میں ہوگا
مزید پڑھ »

کبریٰ خان نے خانہ کعبہ میں گوہر رشید کے ساتھ نکاح کی ویڈیو شیئر کردیکبریٰ خان نے خانہ کعبہ میں گوہر رشید کے ساتھ نکاح کی ویڈیو شیئر کردیویڈیو کو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کبریٰ خان نے کیپشن میں لکھا کہ ’ بیشک اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے‘
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 15:21:44