بھارتی اداکار علی گونی نے ماہ رمضان میں عمرے کی ادائیگی کی سعادت حاصل کرلی

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی اداکار علی گونی نے ماہ رمضان میں عمرے کی ادائیگی کی سعادت حاصل کرلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

بھارتی اداکار نے خانہ کعبہ سے تصاویر شیئر کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں

معروف بھارتی ٹی وی اور فلم اداکار علی گونی نے رمضان المبارک کے مہینے میں عمرے کی ادائیگی کی سعادت حاصل کرلی۔

علی گونی نے اپنے آفیشل فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی خانہ کعبہ سے تصاویر شیئر کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں۔ ایک تصویر میں علی خانہ کعنہ کے سامنے کھڑے ہیں جبکہ دوسری تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے اپنے سر کے بال منڈوا لیے ہیں۔ اس تصویر کے ساتھ اداکار نے انکشاف کیا کہ انہوں نے پہلی مرتبہ عمرے کی ادائیگی کے دوران اپنا سر منڈوایا ہے۔پوسٹ کے کیپشن میں علی گونی نے حدیث مبارک کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ ’حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق رمضان میں عمرے کی ادائیگی، حج کے برابر ہے‘۔

انہوں نے مزید لکھا کہ ’میرا عمرہ حج کے برابر ہے اور یہ بات اسلامی لحاظ سے بہت اہمیت رکھتی ہے کیونکہ اس مبارک ماہ رمضان میں عمرے کی ادائیگی کی فضیلت زیادہ ہے‘۔ مداح اور انسٹاگرام صارفین علی گونی کو عمرے کی ادائیگی پر مبارکباد دے رہے ہیں اور ان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کررہے ہیں۔نازیبا ریمارکس پر رنویر الہ آبادیا نے تحریری معافی مانگ لیپریمی جوڑے تمنا اور وجے کا شادی کے بجائے صرف دوست بنے رہنے کا فیصلہ؛ وجہ سامنے آگئیپی ٹی آئی رہنما کی چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی تعریفبھارت میں اسرائیلی سیاح سمیت 2 خواتین سے اجتماعی زیادتی، ساتھی مرد قتلخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہوش حیات نے عمرے کی سعادت حاصل کرلیمہوش حیات نے عمرے کی سعادت حاصل کرلیویڈیو میں مہوش کو خانہ کعبہ کے سامنے دعا مانگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »

نعمان علی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلیے نامزدنعمان علی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلیے نامزدنعمان علی نے دو میچز میں 16 وکٹیں حاصل کی ہیں
مزید پڑھ »

حرمین شریفین میں مسنون اعتکاف کی رجسٹریشن کل سے شروع ہوگیحرمین شریفین میں مسنون اعتکاف کی رجسٹریشن کل سے شروع ہوگیتوقع ہے کہ ہزاروں عبادت گزار حرمین شریفین میں اعتکاف کی سعادت حاصل کریں گے
مزید پڑھ »

ہم حملے کے دوران بیٹے نے پوچھا، 'آپ مر جاएंगे؟' - سیف علی خان کا انکشافہم حملے کے دوران بیٹے نے پوچھا، 'آپ مر جاएंगे؟' - سیف علی خان کا انکشافبھارتی اداکار سیف علی خان نے حملے کے دوران اپنے بیٹے تیمور سے پوچھے جانے والے ایک سوال کی کہانی سنائی ہے۔
مزید پڑھ »

محمد آصف نے ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرلیمحمد آصف نے ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرلیدوحہ میں جاری مقابلے میں شاہد آفتاب نے بھی کامیابی حاصل کی
مزید پڑھ »

سردار اختر مینگل مقدمہ درج ہونے کے بعد گرفتاری دینے تھانے پہنچ گئےسردار اختر مینگل مقدمہ درج ہونے کے بعد گرفتاری دینے تھانے پہنچ گئےوڈھ تھانے کی پولیس نے حراست میں لینے سے معذرت کرلی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 05:35:56