توقع ہے کہ ہزاروں عبادت گزار حرمین شریفین میں اعتکاف کی سعادت حاصل کریں گے
ریاض: سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے حرمین شریفین نے اعلان کیا ہے کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی مقدس مساجد میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن کا آغاز 5 مارچ بروز بدھ کو ہوگا۔
رجسٹریشن صبح 11 بجے سے شروع ہوگی اور اتھارٹی کی آفیشل ویب سائٹ پر دستیاب ہوگی۔ یہ عمل مخصوص تعداد میں درخواستوں کی تکمیل تک جاری رہے گا۔ اعتکاف 20 رمضان کو شروع ہوگا اور ماہِ رمضان کے اختتام تک جاری رہے گا۔ اتھارٹی نے تصدیق کی ہے کہ اعتکاف کے اجازت نامے آن لائن پلیٹ فارم کے ذریعے جاری کیے جائیں گے اور اس کے لیے مخصوص شرائط و ضوابط کو پورا کرنا ضروری ہوگا۔
اعتکاف ایک گہرا روحانی تجربہ ہے جس میں عبادت گزار خود کو نماز، قرآن کی تلاوت اور ذکر و اذکار کے لیے وقف کر دیتے ہیں۔ یہ عمل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے، جس میں معتکفین مسجد میں قیام کرتے، عبادت کرتے اور دنیاوی مصروفیات سے الگ ہو کر روحانی قربت حاصل کرتے ہیں۔ سعودی عرب میں رمضان کا آغاز یکم مارچ کو ہو چکا ہے اور تاکہ روحانی یکسوئی اور عبادت میں مصروف ہو سکیں۔امریکی جنگلات میں ایک بار پھر خوفناک آگ بھڑک اُٹھی؛ ایمرجنسی نافذمتحدہ عرب امارات میں بھارتی خاتون کو شیر خوار بچے کے قتل پر پھانسیاسرائیل؛ بس اڈے پر چاقو حملے میں ایک یہودی ہلاک اور 4 زخمیمصطفیٰ قتل کیس: ملزم ارمغان کے والد ایک بار پھر میڈیا سے الجھ پڑے، ویڈیو وائرلمعاشی استحکام کے لیے میں اور آرمی چیف دوست ممالک کے پاس گئے، وزیراعظمخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئینز ٹرافی؛ پاک بھارت میچ کے اضافی ٹکٹ کہاں سے ملیں گے؟ جانیےآئی سی سی دبئی میں شیڈول میچز کیلئے اضافی ٹکٹوں کی فروخت آج شروع ہوگی
مزید پڑھ »
پنجاب میں شیروں کی بڑھتی آبادی کو کنٹرول کرنے کیلیے نس بندی کرنے کا فیصلہنئی قانون سازی کے تحت شیر، چیتے اور دیگر بگ کیٹس کی رجسٹریشن کی جائے گی، بچےتحفے میں دینے پر پابندی ہوگی
مزید پڑھ »
صیہونیت کی الف ب ت اور بن گوریان (قسط ششم)انیس سو پانچ سے انیس سالہ بن گوریان نے سیاست میں دلچسپی لینا شروع کی
مزید پڑھ »
فلم 'الفا' کے لیے عالیہ بھٹ کی ٹریننگ ویڈیو نے دھوم مچادیاداکارہ نے گزشتہ سال اکتوبر میں کشمیر میں فلم کی شوٹنگ شروع کی تھی اور وہاں سے حسین مناظر کی تصاویر شیئر کی تھیں
مزید پڑھ »
پیٹرولیم ڈیلرز سندھ نے بھی ملک گیر ہڑتال کی حمایت کردیچار مارچ سے شروع ہونے والی ملک گیر ہڑتال کی کال غیر معینہ مدت کے لیے ہوگی اور مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گی
مزید پڑھ »
کراچی؛ راہ چلتی برقع پوش خاتون سے بیگ چھین کر ملزم فرار؛ ویڈیو وائرلپولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے واردات میں ملوث ملزم کی تلاش شروع کردی
مزید پڑھ »