صیہونیت کی الف ب ت اور بن گوریان (قسط ششم)

پاکستان خبریں خبریں

صیہونیت کی الف ب ت اور بن گوریان (قسط ششم)
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

انیس سو پانچ سے انیس سالہ بن گوریان نے سیاست میں دلچسپی لینا شروع کی

کہتے ہیں کہ ہرزل نہ ہوتا تو صیہونیت کی موجودہ نظریاتی شکل نہ ہوتی۔وائزمین نہ ہوتا تو شاید بالفور ڈیکلریشن نہ جاری ہوتا۔مگر بن گوریان نہ ہوتا تو شاید اسرائیلی ریاست ہی نہ ہوتی۔بیسویں صدی کی سو بااثر ترین عالمی شخصیات کی ٹائم میگزین لسٹ میں بن گوریان بھی شامل ہیں۔

جافا میں بن گوریان کو جیوش سوشلسٹ ورکرز پارٹی کے پرانے کامریڈز بھی مل گئے۔بن گوریان کو پارٹی کی منشور کمیٹی میں شامل کیا گیا۔مگر پھر پارٹی کے دو دھڑے ہو گئے۔ایک دھڑا مقامی عرب اور یہودی آبادی پر مشتمل مشترکہ ریاست کی جدوجہد کا حامی تھا۔ بن گوریان اور دیگر ساتھیوں کا خیال تھا کہ ہمیں صرف یہودی ریاست کے لیے محنت کرنی چاہیے۔ مشترکہ ریاست کی صورت میں یہودی یورپ کی طرح یہاں بھی اکثریتی عرب آبادی کے رحم و کرم پر رہیں گے۔رفتہ رفتہ بن گوریان کا نظریاتی کیمپ مضبوط ہوتا چلا...

وہاں سے دونوں امریکا روانہ ہو گئے تاکہ صیہونیت کا پرچار کریں اور فلسطین میں مزید یہودی آبادکاری اور موجود آبادکاروں کی فلاح کے لیے چندہ لے سکیں۔یہ دورہ نظریاتی و مالی طور پر زیادہ کامیاب نہیں رہا۔مگر جب بن گوریان کی ادارات میں یہودی آبادکاروں کی جدوجہد اور قربانیوں کے بارے میں مضامین کا ایک مجموعہ ’’ عظیم اسرائیل ماضی اور حال ‘‘ انیس سو اٹھارہ میں نیویارک سے شایع ہوا تو اس کتاب کی ہزاروں کاپیاں تیزی سے بک گئیں۔ بن گوریان کی بطور مستند لکھاری اور بطور ایڈیٹر شہرت پھیلتی چلی...

بن گوریان اور ان کے ساتھیوں نے یہودی مزدور طاقت کو منظم اور یکجا رکھنے کے لیے مپائی کے نام سے سیاسی تنظیم قائم کی ۔ چودہ مئی انیس سو اڑتالیس کو بن گوریان نے تل ابیب میں اسرائیل کے قیام کا اعلان کیا اور اگلے دن برطانوی اقتدار فلسطین سے ختم ہو گیا۔تین لاکھ فلسطینی پہلے ہی نکالے جا چکے تھے۔بقیہ چار لاکھ اسرائیل پر چار عرب ممالک کے حملے کی ناکامی کے بعد نکال دیے گئے۔اس جنگ میں نہ صرف برطانوی اور غیر قانونی طور پر اسمگل ہونے والا امریکی اسلحہ کام آیا بلکہ سوویت یونین کی تائید سے چیکو سلوواکیہ نے بھی نوزائیدہ ریاست کی بھرپور فوجی امداد...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صیہونیت کی الف ب ت (قسط اول)صیہونیت کی الف ب ت (قسط اول)اس وقت اسرائیل اور صیہونیت کا مستقبل امریکا کے اندرونی و بیرونی مستقبل سے نتھی ہے۔
مزید پڑھ »

صیہونیت کی الف ب ت (حصہ دوم)صیہونیت کی الف ب ت (حصہ دوم)اپنے بل بوتے پر ایک قومی وطن حاصل کرنے میں ہی عافیت ہے ورنہ ہم ہمیشہ غیر محفوظ رہیں گے
مزید پڑھ »

صیہونیت کا نئے دور میں عروج و زوالصیہونیت کا نئے دور میں عروج و زوالیہ مضمون صیہونیت کو ایک قوم پرست نسلی برتری کے نظریے کے طور پر پیش کرتا ہے اور اس کے نئے دور میں عروج اور زوال کی وضاحت کرتا ہے۔
مزید پڑھ »

بن گوریان: اسرائیل کی بنیادبن گوریان: اسرائیل کی بنیادیہ مضمون بن گوریان کے دورِ زندگی اور ان کے صیہونی تحریک میں اہم کردار پر روشنی ڈالتا ہے۔ یہودی مزدور طاقت کو منظم کرنے، فلسطین میں یہودی آبادکاری کی ترغیب، اور اسرائیل کی ریاست کی تشکیل کے لیے ان کی جدوجہد پر بات کرتا ہے۔
مزید پڑھ »

صیہونیت: مشرق اور مغرب کی کہانیاںصیہونیت: مشرق اور مغرب کی کہانیاںیہ مضمون صیہونیت کی تاریخ اور اس کی مشرق اور مغرب میں مختلف صورت حال کی روشنی میں پیش کرتا ہے۔ یہودی برادریوں کی پرامن زندگی اور مغربی یورپ میں صیہونیت کی بیداری کو سمجھنے میں مدد کرتا ہے۔
مزید پڑھ »

صیہونیت: مشرق اور مغرب کی داستانصیہونیت: مشرق اور مغرب کی داستانیہ مضمون صیہونیت کے نظریے کو یورپ اور مشرق میں مختلف انداز میں دیکھنے والی کہانی کو پیش کرتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-13 08:18:50