پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے واردات میں ملوث ملزم کی تلاش شروع کردی
شہرقائد میں موبائل فون چھینےکے بعد راہ چلتی خواتین سے بیگ چھینےکے واقعات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ضلع وسطی کے تھانے جوہرآباد کی حدود فیڈرل بی ایریا بلاک 9 ریلوےسوسائٹی میں موٹرسائیکل سوارملزم راہ چلتی برقع پوش خاتوں نے ہینڈ بیگ چھین کر فرارہوگیا ۔
پیرکی دوپہر ایک بج کر 40 منٹ پر پیش آئی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی، جس میں ایک خاتون کوگلی سے گزرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ خاتون کے تعاقب میں آنے والے موٹرسائیکل سوارملزم نے دن دیہاڑے خاتون کا بیگ چھینا اورفرارہوگیا۔واردات میں ملوث ملزم نے ہیلمٹ پہنا ہوا ہے تھا۔ ہے۔Feb 09, 2025 12:48 PMغیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار، ملکی و غیرملکی کرنسی برآمدعالمی درجہ بندی میں بہتری کیلیے بنگلہ دیشی تعلیمی قیادت پاکستانی جامعات کا دورہ کرے گیخلا میں موجود روشنی کا یہ دائرہ کیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سیاسی شخصیات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ہتک عزت پر مبنی مواد شیئر کرنے والا شخص گرفتارملزم نے خاتون کے خلاف توہین آمیز پوسٹ شیئر کیں، تعلق پشاور سے ہے، ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »
کراچی کے نوجوان نے امریکی خاتون کو کیوں ٹھکرایا؟ علی گل پیر نے وجہ بتادیامریکی خاتون کےلیے علی گل پیر کے ردعمل کی ویڈیو وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »
شہر قائد میں لٹیرے رکشہ ڈرائیور کا بھیس بدل کر وارداتیں کرنے لگےناظم آباد نمبر چار سے رکشہ ڈرائیور جہیز کا سامان لوٹ کر فرار ہوگیا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
مزید پڑھ »
پنجاب پولیس نے جنوبی افریقہ سے فرار ملزم کو گرفتار کر کے پاکستان لایاپنجاب پولیس نے انٹرنیشنل پولیس فورس کے ساتھ مل کر، جنوبی افریقہ سے فرار ملزم ارسلان اشرف کو گرفتار کرکے پاکستان لایا ہے۔
مزید پڑھ »
فلم پریمیئر میں معمر رانا کے ساتھ کیا ہوا؟ وائرل ویڈیو نے سب کو حیران کردیاوائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے
مزید پڑھ »
فیصل آباد میں گداگروں نے شہری سے رقم چھین کر فرار ہونے کی کوشش کی، ڈولفن فورس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیافیصل آباد میں گداگروں نے ایک شہری سے رقم چھین کر فرار ہونے کی کوشش کی۔ ڈولفن فورس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ اس کا ساتھی موقع سے فرار ہو گیا۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے چھینی گئی رقم کو موقع پر ہی شہری کو واپس کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »