فلم پریمیئر میں معمر رانا کے ساتھ کیا ہوا؟ وائرل ویڈیو نے سب کو حیران کردیا

پاکستان خبریں خبریں

فلم پریمیئر میں معمر رانا کے ساتھ کیا ہوا؟ وائرل ویڈیو نے سب کو حیران کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے

پاکستانی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار معمر رانا ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔ تاہم، اس بار کسی فلم یا ڈرامے کی وجہ سے نہیں، بلکہ ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس نے مداحوں میں تشویش دوڑا دی ہے۔

ان کی فلم ’’باپ‘‘ جلد ہی ریلیز ہونے والی ہے۔ گزشتہ دنوں فلم کے پریمیئر شو میں معمر رانا کی غیر معمولی انداز میں شرکت نے سب کو حیران کردیا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہیں چلنے میں دشواری ہو رہی ہے اور ان کے ساتھی اداکار انہیں سنبھالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس منظر نے وہاں موجود لوگوں اور سوشل میڈیا صارفین کو حیرت اور تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کیلیے یوکرین کیخلاف لڑتے ہوئے 12 بھارتی ہلاک اور 16 لاپتا؛ مودی سرکار کی تصدیقروس کیلیے یوکرین کیخلاف لڑتے ہوئے 12 بھارتی ہلاک اور 16 لاپتا؛ مودی سرکار کی تصدیقیوکرین کے ساتھ جنگ میں روس نے 126 بھارتی شہریوں کو اپنی فوج میں بھرتی کیا
مزید پڑھ »

چھوٹے بچے نے میڈم نورجہاں کی غزل گا کر سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرلچھوٹے بچے نے میڈم نورجہاں کی غزل گا کر سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرلکم سن گلوکار نشانت گپتا کی مہارت سے گائی ہوئی غزل نے سوشل میڈیا صارفین کو مسحور کردیا ہے
مزید پڑھ »

ہانیہ عامر کا شاندار ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلہانیہ عامر کا شاندار ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلپاکستان کی مشہور اداکارہ ہانیہ عامر نے یشما گل کے ساتھ ایک ڈھولکی کی تقریب میں شاندار ڈانس کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔
مزید پڑھ »

طلحہ انجم کی پہلی فلم 'کٹر کراچی' کا پریمیئرطلحہ انجم کی پہلی فلم 'کٹر کراچی' کا پریمیئرپاکستانی ریپر طلحہ انجم کی ڈیبیو فلم 'کٹر کراچی' کا پریمیئر کراچی میں ہوا۔
مزید پڑھ »

آرسنل نے لورڈز کو چیلنج کیا ہےآرسنل نے لورڈز کو چیلنج کیا ہےمیکل آرتتا کے ٹیم نے ٹOTTENہم کو 2-1 سے ہरा کر پریمیئر لیگ کی ٹائٹل میں پہلے مرحلے میں اپنا کردار دوبارہ ثابت کیا ہے۔
مزید پڑھ »

لاہور میں بجلی چوری پر حملہ کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درجلاہور میں بجلی چوری پر حملہ کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درجلاہور میں لیسکو ٹیم نے بجلی چوری کے دوران ملزم عابد کے ساتھ حملہ ہوا جس نے ملازمین کو گالیاں دیں اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 09:41:20