کم سن گلوکار نشانت گپتا کی مہارت سے گائی ہوئی غزل نے سوشل میڈیا صارفین کو مسحور کردیا ہے
بھارت کے ایک بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے جس میں وہ میڈم نورجہاں کی گائی غزل ’’نیتِ شوق‘‘ گا رہا ہے۔
شانت گپتا، ایک نوآموز باصلاحیت گلوکار ہیں جو اپنے والد کے ذریعے انسٹاگرام پر اکثر شیئر کی جانے والی پرفارمنس میں اپنی سریلی آواز کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عروج پر شوبز چھوڑنے والی اداکارہ کی دولت نے سب کو حیران کر دیا!انہوں نے 2019 میں شو ڈائن کے بعد اداکاری سے کنارہ کشی اختیار کی
مزید پڑھ »
تائیوان نے Uber کی Foodpanda کی خریداری کو مسترد کر دیاتائیوان کی حکومت نے Uber کی Foodpanda کی خریداری کو مسترد کر دیا ہے، جس کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ مارکیٹ کی مقابلے کو نقصان پہنچائے گا۔
مزید پڑھ »
پاکستانی اسٹاک مارکیٹ اور عوام کی محرومیچین کی مثال بھی ہمارے سامنے ہے، یہ وہ ملک ہے جس نے دنیا کو حیران کر دینے والی ترقی کی رفتار دکھائی
مزید پڑھ »
جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلاناس سائبر حملے نے ایئر لائن کی ٹکٹوں کی فروخت کو معطل کر دیا تھا
مزید پڑھ »
مدرسے کے تین طلبہ کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنائی گئیبادامی باغ پولیس نے مدرسے کے تین طلبہ کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ مطلوبہ 3 بچے بازیاب کر لئے گئے ہیں ۔
مزید پڑھ »
دوریاں ختم ہوگئیں؟ ایشوریا رائے، ابھیشیک اور امیتابھ بچن کی ایک ساتھ ویڈیوز وائرلطلاق کے افواہوں کے درمیان بچن خاندان اور ایشوریا رائے کی ایک ساتھ ویڈیو نے مداحوں کو خوش کردیا
مزید پڑھ »