ملزم نے خاتون کے خلاف توہین آمیز پوسٹ شیئر کیں، تعلق پشاور سے ہے، ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔
پشاور سے گرفتار ملزم نے خاتون کیخلاف توہین آمیز پوسٹ کیں، ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ایف آئی اےسیاسی شخصیات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ہتک عزت پر مبنی مواد شیئر کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔
ترجمان ایف آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ایف آئی اے سائبر کرائم پشاور سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا جس کی شناخت محمد بلال کے نام سے ہوئی۔ بیان میں کہا گیا کہ ملزم نے سوشل میڈیا پر خاتون کے خلاف توہین آمیز پوسٹ شیئر کیں، ملزم کا تعلق حاجی کیمپ، پشاور سے ہے، ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔
ایف آئی اے کے مطابق آن لائن ہتک عزت اور سائبر کرائم کے خلاف سخت کارروائیاں جاری ہیں، ملزمان کی گرفتاری کے لئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے۔Jan 18, 2025 07:39 PMبلوچستان میں جنرل ایوب سے لے کرآج تک جبر و ظلم کا نظام ہے، مولانا ہدایت الرحمانسپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا کیس ڈی لسٹ کردیا26 نومبر احتجاج؛ 30 ملزمان کی درخواست ضمانت خارجالفاظ کا چناؤ دیکھ کر کریں، عدالت کو کمزور کہنے پر جسٹس جمال کا عمران خان کے وکیل سے مکالمہعمران خان کی درخواست پر عدالت نے اڈیالہ جیل حکام کو...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیا ارجن کپور آن لائن فراڈ میں ملوث ہیں؟ اداکار کی وضاحت سامنے آگئیارجن کپور نے سوشل میڈیا پر آن لائن فراڈ سے متعلق بیان شیئر کردیا
مزید پڑھ »
عاطف اسلم اور ہنی سنگھ ایک ساتھ میوزک ویڈیو بنانے والے ہیں؟ تصویر وائرلہنی سنگھ نے عاطف اسلم کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے
مزید پڑھ »
گھر کے سابق مالک کی چھوڑی گئی اشیا، نئی شفٹ ہونے والی فیملی کے وارے نیارےفیملی سوشل میڈیا پر ’ہالی ڈے فیملی‘ کے نام سے جانی جاتی ہے
مزید پڑھ »
معروف امریکی ٹک ٹاکر نے خودکشی کرلیامریکی ٹک ٹاک اسٹار کرس اوڈونیئل کے سوشل میڈیا پر 8 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں
مزید پڑھ »
لاس اینجلس میں راکھ کے ڈھیر میں آسکر ایوارڈ کی تصویر؛ کتنی حقیقت کتنا فسانہسوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی تصویر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »
نیلم منیر کے ولیمے کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرلاداکارہ نے اپنے ولیمے کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں
مزید پڑھ »