عاطف اسلم اور ہنی سنگھ ایک ساتھ میوزک ویڈیو بنانے والے ہیں؟ تصویر وائرل

پاکستان خبریں خبریں

عاطف اسلم اور ہنی سنگھ ایک ساتھ میوزک ویڈیو بنانے والے ہیں؟ تصویر وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ہنی سنگھ نے عاطف اسلم کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے

ہنی سنگھ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عاطف کے ساتھ ملاقات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں اپنا بے حد محبت کرنے والا بھائی قرار دیا ہے۔

اس تصویر میں دونوں موسیقاروں کو خوشگوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ تصویر کے ساتھ ہنی سنگھ نے کیپشن میں لکھا: ’بے حد محبت کرنے والے بھائی!! مارچ میں پیدا ہونے والے بھائی۔‘ انہوں نے ہیش ٹیگز کا استعمال کرتے ہوئے بھارت، پاکستان، اور موسیقی کے لیے اپنی محبت کا اظہار کیا۔ یہ تصویر مداحوں کے درمیان خوب مقبول ہو رہی ہے، اور دونوں ممالک کے شائقین کی جانب سے مثبت ردعمل دیکھنے کو مل رہا ہے۔

واضح رہے کہ ہنی سنگھ اور عاطف اسلم، دونوں اپنے اپنے ممالک سمیت دنیا بھر میں بے حد مقبول ہیں اور کئی سپر ہٹ گانے دے چکے ہیں جنہیں شائقین آج بھی پسند کرتے ہیں تاہم گزشتہ چند سالوں سے دونوں ممالک کے فنکاروں کے ایک ساتھ کام کرنے پر پابندی ہے۔ سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل کیس: اختیارات کو وسیع کرکے سویلین کا ٹرائل ہو رہا ہے،جسٹس مسرت ہلالیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشل میڈیا پر ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش پر گرفتاریسوشل میڈیا پر ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش پر گرفتاریباٹا پور پولیس نے ایک ویڈیو میں ہوائی فائرنگ اور نا جائز اسلحہ کے ساتھ تصویر بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

خودچائے بنائیں، پئیں اور پیسے رکھ کر چلے جائیں، برسوں سے قائم انوکھا چائے کا ڈھابہ کہاں ہے؟خودچائے بنائیں، پئیں اور پیسے رکھ کر چلے جائیں، برسوں سے قائم انوکھا چائے کا ڈھابہ کہاں ہے؟آج ہم آپ کو ایک ایسے چائے کے ڈھابے کا بتارہے ہیں جہاں نہ کوئی دکاندار ہے نہ کوئی چائے بنانے والا اور یہاں آنے والے خود ہی چائے بناکر پیتے ہیں
مزید پڑھ »

ماضی کی مقبول جوڑی کرینہ اور شاہد کپور برسوں بعد ایک ساتھ، تصویر وائرلماضی کی مقبول جوڑی کرینہ اور شاہد کپور برسوں بعد ایک ساتھ، تصویر وائرلاداکار اسکول میں منعقد ایک تقریب میں اپنے بچوں کی پرفارمنس دیکھنے کیلئے شریک ہوئے
مزید پڑھ »

روزانہ 48 کروڑ کمانے والا بھارتی جس کی یومیہ آمدنی کئی کمپنیوں کے سالانہ منافع سے زیادہ ہےروزانہ 48 کروڑ کمانے والا بھارتی جس کی یومیہ آمدنی کئی کمپنیوں کے سالانہ منافع سے زیادہ ہےجگدیپ سنگھ الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹریاں بنانے والی کمپنی کے سی ای او ہیں
مزید پڑھ »

مہک سنگھ نے امیر خان کی لیموزیان اور سوئٹ استعمال کر لی تھیمہک سنگھ نے امیر خان کی لیموزیان اور سوئٹ استعمال کر لی تھیمہک سنگھ نے 1999 میں امیر خان کے ساتھ ایک عالمی دورے کے دوران لیموزیان اور سوئٹ استعمال کرنے کی ایک کہانی سنائی۔
مزید پڑھ »

سلمان خان اور اہل خانہ کا والدہ کی 83ویں سالگرہ پر شاندار جشنسلمان خان اور اہل خانہ کا والدہ کی 83ویں سالگرہ پر شاندار جشنسالگرہ کی تقریب میں سہیل خان کا والدہ کے ساتھ ڈانس، ویڈیو وائرل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 03:29:43