خودچائے بنائیں، پئیں اور پیسے رکھ کر چلے جائیں، برسوں سے قائم انوکھا چائے کا ڈھابہ کہاں ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

خودچائے بنائیں، پئیں اور پیسے رکھ کر چلے جائیں، برسوں سے قائم انوکھا چائے کا ڈھابہ کہاں ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

آج ہم آپ کو ایک ایسے چائے کے ڈھابے کا بتارہے ہیں جہاں نہ کوئی دکاندار ہے نہ کوئی چائے بنانے والا اور یہاں آنے والے خود ہی چائے بناکر پیتے ہیں

پاکستان اور بھارت میں چائے سب سے زیادہ پیا جانے والا مشروب ہے اور نہ صرف گھر بلکہ گلی محلوں میں چائے کے ہوٹل اور ڈھابے چائے کے شوقین افراد کو اپنی طرف کھینچتے ہیں۔

۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کے شہر سیرامپور کے قبرستان سے نزدیک ہی برسوں سے یہ چائے کا ڈھابہ قائم ہے، بھارتی میڈیا پر اس ڈھابے کی ایک ویڈیو بھی شیئر کی گئی ہے جس میں لوگوں کو اس ڈھابے میں آکر خود چائے بناتے اور ڈبے میں پیسے ڈالتے دیکھا جاسکتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران اس ڈھابے کو قائم کرنے والے شخص نے بتایا کہ ’ڈھابے کا کسٹمر ہی اس کا دکاندار ہے، میں ہر صبح ڈھابےکو کھولنےکے بعد اپنے کام پر چلا جاتا ہوں، ڈھابے پر چائے کیلئے آنے والے کسٹمر یہاں خود چائے بناتے ہیں اور دوسروں کو بھی پیش...

ڈھابے کے مالک کے مطابق’اس کے بعد یہی لوگ اپنی مرضی اور ایمانداری سے کیش باکس میں پیسے ڈال دیتے ہیں اور پھر ان ہی میں سے کچھ لوگ چائے کیلئے ضروری اشیاء کا بندوبست کرتے ہیں‘۔بریک تھرو کا امکان، نبیل گبول کا حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات آج سے شروع ہونے کا عندیہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بشار حکومت کا خاتمہ: 18 سال کی عمر میں شامی جیل میں جانے والا لڑکا 57 سال کی عمر میں جیل سے باہر آیابشار حکومت کا خاتمہ: 18 سال کی عمر میں شامی جیل میں جانے والا لڑکا 57 سال کی عمر میں جیل سے باہر آیامعمر اب تک اپنے بھائی سے براہِ راست رابطہ قائم نہیں کر سکے ہیں اور تصویر کے ذریعے ان کا پتا لگانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

کارتک آریان ’بھول بھلیاں 3‘ کی کامیابی کے بعد ’عاشقی 3‘ کو زندہ کرنے کے خواہشمندکارتک آریان ’بھول بھلیاں 3‘ کی کامیابی کے بعد ’عاشقی 3‘ کو زندہ کرنے کے خواہشمندپروڈیوسرز ٹی سیریز اور وشیش فلمز کے درمیان حقوق کے تنازع کی وجہ سے اس کا نام تبدیل کرکے تو عاشقی ہے رکھ دیا گیا تھا
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کا وزیر داخلہ کو پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ کا وزیر داخلہ کو پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کا حکمپُرامن اور آئین کے مطابق احتجاج کے لیے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیے جائیں کامیاب نہ ہوں تو امن و امان یقینی بنائیں، عدالت
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کی وزیر داخلہ کو پی ٹی آئی کیساتھ آئین کے مطابق احتجاج کے لیے مذاکرات کی ہدایتاسلام آباد ہائیکورٹ کی وزیر داخلہ کو پی ٹی آئی کیساتھ آئین کے مطابق احتجاج کے لیے مذاکرات کی ہدایتپُرامن اور آئین کے مطابق احتجاج کے لیے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیے جائیں کامیاب نہ ہوں تو امن و امان یقینی بنائیں، عدالت
مزید پڑھ »

کرم کو بھاری ہتھیاروں سے پاک کرنا ناگزیر ہے، کچھ عناصر جنگ چاہتے ہیں، پختونخوا حکومتکرم کو بھاری ہتھیاروں سے پاک کرنا ناگزیر ہے، کچھ عناصر جنگ چاہتے ہیں، پختونخوا حکومتعوام کے تعاون سے شاہراہوں پر قائم بنکرز ختم کردیے جائیں گے، بیرسٹر سیف
مزید پڑھ »

بھارت: نوجوان نے گرل فرینڈ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر بناکر 84 کروڑ روپے بٹور لیےبھارت: نوجوان نے گرل فرینڈ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر بناکر 84 کروڑ روپے بٹور لیےملزم موہن کمار نے لڑکی سے شادی کا وعدہ کیا اور اسے ٹرپ پر لے گیا جہاں اس نے لڑکی کی غیر اخلاقی ویڈیوز اور تصاویر بنائیں: پولیس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 07:40:32