اسلام آباد ہائی کورٹ کا وزیر داخلہ کو پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد ہائی کورٹ کا وزیر داخلہ کو پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پُرامن اور آئین کے مطابق احتجاج کے لیے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیے جائیں کامیاب نہ ہوں تو امن و امان یقینی بنائیں، عدالت

آئین کے مطابق احتجاج کے لیے پی ٹی آئی قیادت سے مذاکرات کیے جائیں کامیاب نہ ہوں تو امن و امان یقینی بنائیں، عدالت

ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی احتجاج روکنے کی درخواست پر سماعت کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے حکم نامہ جاری کردیا جو کہ 5 صفحات پر مشتمل ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا کہ کمیٹی پی ٹی آئی قیادت کو بیلاروس کے صدر کے دورے کی حساسیت سے آگاہ کرے، کمیٹی میں چیف کمشنر اسلام آباد کو بھی شامل کیا جائے، عدالت کو یقین ہے کہ جب یہ رابطہ ہو گا تو کچھ نہ کچھ پیش رفت ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی لیگل ٹیم نے توشہ خانہ ون کیس احتساب عدالت واپس بھیجنے کی مخالفت کردیعمران خان کی لیگل ٹیم نے توشہ خانہ ون کیس احتساب عدالت واپس بھیجنے کی مخالفت کردیبانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کی اپیلوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے ہی میرٹ پر دلائل دینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف درخواست؛ وفاقی وزیر داخلہ آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ طلبپی ٹی آئی احتجاج کیخلاف درخواست؛ وفاقی وزیر داخلہ آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ طلبپی ٹی آئی کے غیر قانونی احتجاج کو روکنے کا حکم دیا جائے ، درخواست میں استدعا
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کیساتھ وکلا کی آن لائن میٹنگ کرانے کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کیساتھ وکلا کی آن لائن میٹنگ کرانے کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ نے تین بجے بانی پی ٹی آئی کو عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھا کا بیان ریکارڈ کرنے حکماسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھا کا بیان ریکارڈ کرنے حکمانتظار پنجوتھا سے متعلق ٹی وی پر دیکھا بہت برا لگا، ان کے ساتھ جو کچھ ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا: چیف جسٹس عامر فاروق
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کا نام نشر کرنے پر کوئی پابندی نہیں، پیمرابانی پی ٹی آئی کا نام نشر کرنے پر کوئی پابندی نہیں، پیمراپیمرا نے بانی پی ٹی آئی کا نام نشر نہ کرنے کے خلاف درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں جواب جمع کرادیا
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کے چیک اَپ کیلیے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کے چیک اَپ کیلیے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکممیڈیکل بورڈ میں بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان کو شامل کرنے کا حکم دیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:04:03