ماضی کی مقبول جوڑی کرینہ اور شاہد کپور برسوں بعد ایک ساتھ، تصویر وائرل

پاکستان خبریں خبریں

ماضی کی مقبول جوڑی کرینہ اور شاہد کپور برسوں بعد ایک ساتھ، تصویر وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

اداکار اسکول میں منعقد ایک تقریب میں اپنے بچوں کی پرفارمنس دیکھنے کیلئے شریک ہوئے

بالی ووڈ کی مشہور زمانہ فلم ’جب وی میٹ‘ کے اسٹارز کرینہ اور شاہد کپور برسوں بعد ایک مرتبہ پھر ساتھ نظر آئے ہیں جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

ماضی میں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار رہنے والی مقبول جوڑی کو ایک ساتھ دیکھ کر مداح حیران رہ گئے اور خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔ ماضی میں کرینہ اور شاہد کے درمیان محبت کا رشتہ رہا تاہم سالوں تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کے بعد دونوں نے راہیں جدا کر کے الگ الگ شادیاں کر لیں لیکن اس کے بعد انہیں کبھی ایک ساتھ دوبارہ نہیں دیکھا گیا جبکہ ایوارڈ شوز میں بھی انہیں ایک دوسرے کو نظر انداز کرتے کئی مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔تاہم حالیہ تصویر میں دونوں کو اپنے بچوں کے اسکول فنکشن میں برسوں بعد ایک ساتھ دیکھا گیا، جہاں وہ اتفاقاً قریب بیٹھے تھے۔ کرینہ کپور فنکشن میں پہلی قطار میں موجود تھیں، جبکہ شاہد کپور ان کے پیچھے بیٹھے ہوئے...

فنکشن کے دوران کرینہ کپور اور شاہد کپور دونوں نے اپنے بچوں کی پرفارمنس پر خوشی کا اظہار کیا، اس موقع پر کرینہ کے شوہر سیف علی خان بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ یاد رہے کہ کرینہ کپور اور شاہد کپور کی مشہور فلم ’جب وی میٹ‘ 2007 میں ریلیز ہوئی تھی، اور اسی فلم کی شوٹنگ کے دوران دونوں نے اپنا تعلق ختم کر لیا تھا، تاہم اسکرین پر ان کی جوڑی کو مداحوں نے بےحد پسند کیا تھا اور وہ آج بھی دونوں ادکاروں کو ایک ساتھ اسکرین پر دیکھنے کے خواہش مند ہیں۔Dec 19, 2024 01:06 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہد کپور کی ایکشن تھرلر فلم ’دیوا‘ ریلیز کیلئے تیارشاہد کپور کی ایکشن تھرلر فلم ’دیوا‘ ریلیز کیلئے تیارشاہد کپور اور پوجا ہیج پہلی مرتبہ ایک ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہوں گے
مزید پڑھ »

Balwd کے اداکار ایشوریا اور ابھیشیک کی ساتھ ہنستے مسکراتے تصاویرBalwd کے اداکار ایشوریا اور ابھیشیک کی ساتھ ہنستے مسکراتے تصاویربالی وڈ کے اسٹار کپل ایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان طلاق کی زور پکڑتی افواہوں کے دوران دونوں اداکاروں کی ایک ساتھ ہنستے مسکراتے تصویر سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »

علوی: وہ ’خفیہ‘ فرقہ جس نے اقلیت میں ہوتے ہوئے شام پر 50 برس تک حکمرانی کیعلوی: وہ ’خفیہ‘ فرقہ جس نے اقلیت میں ہوتے ہوئے شام پر 50 برس تک حکمرانی کیعلوی فرقہ دراصل شام کی ایک اقلیت ہے جس نے کئی برسوں کے مظالم اور صلیبی جنگوں میں نقصان سہنے کے بعد شام کی اسٹیبلشمنٹ میں جگہ بنائی۔
مزید پڑھ »

ہندو سوشل میڈیا انفلوئنسر خانہ کعبہ جانے کا خواہشمندہندو سوشل میڈیا انفلوئنسر خانہ کعبہ جانے کا خواہشمندسوشل میڈیا انفلوئنسر راجیو آدتیا اور اداکارہ ثنا مقبول نے ایک پوڈکاسٹ میں دلچسپ گفتگو کی
مزید پڑھ »

ویڈیو: ابھیشیک بچن کے بیویوں سے متعلق بیان نے سب کو چونکا دیاویڈیو: ابھیشیک بچن کے بیویوں سے متعلق بیان نے سب کو چونکا دیاابھیشیک بچن نے گزشتہ رات ممبئی میں فلم فیئر او ٹی ٹی ایوارڈز 2024 میں شرکت کی اور کرینہ کپور کو ایوارڈ پیش کیا
مزید پڑھ »

سوناکشی سنہا اور مکیش کھنہ میں رامائن کی تنقید پر تنازعہسوناکشی سنہا اور مکیش کھنہ میں رامائن کی تنقید پر تنازعہبھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا اور ماضی کے مقبول اداکار مکیش کھنہ کے درمیان رامائن سے متعلق ایک سوال پر تنقید کا تنازعہ بڑھ گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:01:11