ہندو سوشل میڈیا انفلوئنسر خانہ کعبہ جانے کا خواہشمند

Khana Kabba خبریں

ہندو سوشل میڈیا انفلوئنسر خانہ کعبہ جانے کا خواہشمند
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

سوشل میڈیا انفلوئنسر راجیو آدتیا اور اداکارہ ثنا مقبول نے ایک پوڈکاسٹ میں دلچسپ گفتگو کی

/ فائل فوٹو جہاں راجیو آدتیا نے بیت اللہ شریف جانے کی خواہش کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ 'مجھے خانہ کعبہ میں بہت دلچسپی ہے، اگر غیر مسلموں کو وہاں جانے کی اجازت ہے تو میں جانا چاہتا ہوں اور دیکھنا چاہتا ہوں۔'سوشل میڈیا انفلوئنسر نے بات کرتے ہوئے میزبان و اداکارہ ثنا مقبول سے خانہ کعبہ جانے کا تجربہ پوچھا اور کہا کہ یہ آپ کے دل کے زیادہ قریب ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوفی رین نے ایک سال کے دوران $43.4 ملین مل کر شکریہ کہاسوفی رین نے ایک سال کے دوران $43.4 ملین مل کر شکریہ کہامشہور ماڈل اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سوفی رین نے اپنی آمدنی کا انکشاف کیا، جس میں ایک سال کے دوران OnlyFans سے کمائے گئے $43.4 ملین شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

پتھرکے دورکی طرف سفرکی کوششپتھرکے دورکی طرف سفرکی کوششسوشل میڈیا کے ذریعے دنیا کے ہر موضوع پر آگہی کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔
مزید پڑھ »

ہانیہ عامر نے شاہ رُخ خان سے ملنے کی خواہش کا اظہار کردیاہانیہ عامر نے شاہ رُخ خان سے ملنے کی خواہش کا اظہار کردیاسوشل میڈیا پر ہانیہ عامر کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے
مزید پڑھ »

انفلوئنسرز نوجوانوں میں ڈپریشن کی وجہ بن رہے ہیں، زویا ناصرانفلوئنسرز نوجوانوں میں ڈپریشن کی وجہ بن رہے ہیں، زویا ناصرسوشل میڈیا انفلوئنسرز ایسی زندگی دکھاتے ہیں جس سے دوسروں کمتری کا احساس ہوتا ہے، اداکارہ
مزید پڑھ »

علیزے شاہ کی بولڈ ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیاعلیزے شاہ کی بولڈ ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیاسوشل میڈیا پر علیزے کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
مزید پڑھ »

ایکس (ٹوئٹر) کی جانب سے اے آئی چیٹ بوٹ گروک کا مفت ورژن متعارف کرانے کیلئے تیارایکس (ٹوئٹر) کی جانب سے اے آئی چیٹ بوٹ گروک کا مفت ورژن متعارف کرانے کیلئے تیارگروک کا مفت ورژن مخصوص خطوں میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر دستیاب ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 12:25:25