Balwd کے اداکار ایشوریا اور ابھیشیک کی ساتھ ہنستے مسکراتے تصاویر

متناسق خبریں خبریں

Balwd کے اداکار ایشوریا اور ابھیشیک کی ساتھ ہنستے مسکراتے تصاویر
Bollywoodایشوریاابھیشیک
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

بالی وڈ کے اسٹار کپل ایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان طلاق کی زور پکڑتی افواہوں کے دوران دونوں اداکاروں کی ایک ساتھ ہنستے مسکراتے تصویر سامنے آگئی۔

بالی وڈ کے اسٹار کپل ایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان طلاق کی زور پکڑتی افواہوں کے دوران دونوں اداکاروں کی ایک ساتھ ہنستے مسکراتے تصویر سامنے آگئی۔

بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ ایشوریا نے اپنی والد ہ برندیا رائے اور شوہر ابھیشیک کے ساتھ شادی کی تقریب میں شرکت کی جس دوران لی گئی تصاویر وائرل ہوگئی۔ ایشوریا اور ابھیشیک کی ایک ساتھ یہ تصاویر تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں جس نے دونوں اداکاروں کے درمیان طلاق کی زور پکڑتی افواہوں کو کم کردیا ہے۔ایشوریا سے طلاق کی افواہیں، ابھیشیک نے بیٹی کو سالگرہ کی مبارکباد بھی نہ دی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Bollywood ایشوریا ابھیشیک طلاق فلم مسکراتے تصاویر متناسق

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ابھیشیک سے افیئر کی خبریں، نمرت کور کے ردعمل کی ویڈیو وائرلابھیشیک سے افیئر کی خبریں، نمرت کور کے ردعمل کی ویڈیو وائرلبھارتی میڈیا پر ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی کی خبریں گردش میں ہیں
مزید پڑھ »

ابھیشیک بچن نے ایشوریا رائے کی بطور ماں قربانیوں کی تعریف کیابھیشیک بچن نے ایشوریا رائے کی بطور ماں قربانیوں کی تعریف کیمشہور بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن نے اپنی اہلیہ اور اداکارہ ایشوریا رائے کی بطور ماں کی قربانیوں اور ذمہ داریوں کی تعریف کی ہے۔
مزید پڑھ »

طلاق کی افواہوں کے درمیان ایشوریا اور ابھیشیک نئی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گےطلاق کی افواہوں کے درمیان ایشوریا اور ابھیشیک نئی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گےابھیشیک بچن اور اداکارہ نمرت کور کے درمیان تعلقات کی خبریں بھی زیر گردش ہیں
مزید پڑھ »

سالگرہ میں غیر موجودگی پر افواہیں، ابھیشیک کا بیٹی آرادھیا کے لیے جذبات کا اظہارسالگرہ میں غیر موجودگی پر افواہیں، ابھیشیک کا بیٹی آرادھیا کے لیے جذبات کا اظہارابھیشیک کی غیر موجودگی میں ایشوریا رائے نے بیٹی آرادھیا کی 13ویں سالگرہ منائی
مزید پڑھ »

ایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان طلاق کی خبریں، امیتابھ بلآخر خاموشی توڑ کر پھٹ پڑےایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان طلاق کی خبریں، امیتابھ بلآخر خاموشی توڑ کر پھٹ پڑےایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن 2007 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے تاہم اب کچھ عرصے سے دونوں شخصیات طلاق کی افواہوں کا نشانہ بنی ہوئی ہیں
مزید پڑھ »

امیتابھ بچن کا ابھیشیک اور ایشوریا کی طلاق کی افواہوں پر شاعرانہ ردعملامیتابھ بچن کا ابھیشیک اور ایشوریا کی طلاق کی افواہوں پر شاعرانہ ردعملشوجیت سرکار کی فلم میں ابھیشیک بچن کے ساتھ اہلیہ بامرو اور جیانت کرپلانی نے اہم کردار ادا کیے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:04:43