شوجیت سرکار کی فلم میں ابھیشیک بچن کے ساتھ اہلیہ بامرو اور جیانت کرپلانی نے اہم کردار ادا کیے ہیں
بالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے حال ہی میں اپنے بیٹے ابھیشیک بچن کی نئی فلم "آئی وانٹ ٹو ٹاک" کی بھرپور تعریف کی۔ ساتھ ہی، انہوں نے ابھیشیک اور ایشوریا رائے بچن کے درمیان طلاق کی افواہوں پر دلنشین اور فلسفیانہ انداز میں جواب دیا۔
اپنے بلاگ میں امیتابھ بچن نے اپنے والد ہری ونش رائے بچن کے اشعار کا حوالہ دیتے ہوئے افواہوں کا جواب دیا: "کہنے دو انہیں جو کہنا ہے، ہمارا تو کہنا یہ ہے..."انہوں نے مزید کہا، "اچھے نے اچھا اور برے نے برا جانا مجھے، جس کی جتنی ضرورت تھی، اس نے اتنا ہی پہچانا مجھے۔" یہ فلم ارجن سین کی متاثر کن کہانی پر مبنی ہے، جنہیں چند دنوں کی زندگی دی گئی تھی، لیکن انہوں نے ہمت نہ ہارتے ہوئے امید اور عزم کے ساتھ لڑائی لڑی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ابھیشیک اور ایشوریا کی علیحدگی کی افواہوں پر امیتابھ بچن کا سخت ردعملان افواہوں کا آغاز اس وقت ہوا جب جولائی میں ایک اعلیٰ تقریب میں ابھیشیک اور ایشوریا نے الگ الگ انٹری دی
مزید پڑھ »
ایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان طلاق کی خبریں، امیتابھ بلآخر خاموشی توڑ کر پھٹ پڑےایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن 2007 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے تاہم اب کچھ عرصے سے دونوں شخصیات طلاق کی افواہوں کا نشانہ بنی ہوئی ہیں
مزید پڑھ »
ابھیشیک سے افیئر کی خبریں، نمرت کور کے ردعمل کی ویڈیو وائرلبھارتی میڈیا پر ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی کی خبریں گردش میں ہیں
مزید پڑھ »
طلاق کی خبریں: ابھیشیک کی اپنی دوسری شادی کیلئے ماضی کی ٹوئٹ وائرلبھارتی میڈیا پر ابھیشیک اور ایشوریا کی علیحدگی کی وجہ اداکارہ نمرت کور اور ابھیشیک کا غیر مینہ ازدواجی تعلق قرار دی جارہی ہے
مزید پڑھ »
’ہم دوست نہیں‘، کونسی معروف اداکارہ ابھیشیک اور ایشوریا کی شادی میں مدعو نہ ہونے پر سخت ناراض ہوئیں؟ایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان طلاق کی افواہیں 2سالوں سے زیر گردش ہیں لیکن رواں برس ان افواہوں نے زور پکڑ لیا ہے
مزید پڑھ »
طلاق کی افواہوں کے درمیان ایشوریا اور ابھیشیک نئی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گےابھیشیک بچن اور اداکارہ نمرت کور کے درمیان تعلقات کی خبریں بھی زیر گردش ہیں
مزید پڑھ »