فیملی سوشل میڈیا پر ’ہالی ڈے فیملی‘ کے نام سے جانی جاتی ہے
ایک ویسٹرن فیملی جس نے حال ہی میں ایک نیا گھر خریدا ہے، اس وقت دنگ رہ گئی جب انہوں نے دیکھا کہ سابق مالک مکان قیمتی چیزیں گھر میں ہی چھوڑ کر چلا گیا ہے۔
۔ انہوں نے 1930 میں بنایا ہوا ایک گھر خریدا ہے اور اب اس کی تزئین و آرائش کر رہے ہیں۔ گھر میں داخل ہونے کے بعد فیملی میں والدہ ایما اپنے سوشل میڈیا فالوورز کو ایک کمرے میں موجود اشیا دکھاتی ہے۔ وہ اپنا کیمرہ "لائبریری" روم کی طرف گھماتی ہیں جس میں شیلف پر فولڈرز، دفتری سازوسامان رکھے ہوتے ہیں لیکن خاص طور پر سی ڈیز کا ایک بہت بڑا مجموعہ بھی موجود ہوتا ہے۔
خاتون نے بتایا کہ ہم باقاعدہ سی ڈیز کی دکان کھول سکتے ہیں۔ میں آپ کو دکھاتی ہوں کہ یہاں کتنی سی ڈیز ہیں۔ اس کے بعد خاتون نے مثال کے طور پر چند سی ڈیز دکھائیں جو سینکڑوں سی ڈیز میں سے تھیں اور جن پر باقاعدہ 58 اور 789 نمبر درج تھے۔خاتون نے پھر اپنی "پسندیدہ" چیز کا انکشاف کیا جو انہیں ملی اور وہ ہے ایک VHS پلیئر اور آڈیو کیسٹ ٹیپس۔ایک ٹک ٹاک صارف کا کہنا تھا کہ یہ یقینی بنائیں کہ یہ ایک کلیکٹر کے ہاتھ ہی فروخت ہو نہ کہ کوئی ایسا شخص جو کم قیمت میں فائدہ اٹھائے اور اپنا منافع بنا لے۔Dec...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل نے بفر زون پر قبضے سے شام کی سلامتی کو نقصان پہنچایا: سعودی عربروس کی درخواست پر شام کی صورتحال پر غور کیلئے سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس، بشارالاسد اقتدار کے خاتمے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر گفتگو
مزید پڑھ »
1971 جنگ: آرمی چیف کے دفتر سے جنرل نیازی کی تصویر ہٹانے پر سابق انڈین فوجی ناراض کیوںسقوط ڈھاکہ کی تاریخ 16 دسمبر سے قبل انڈیا کے بہت سے سابق فوجی افسران نئی دہلی میں آرمی چیف کے دفتر سے ایک تصویر ہٹانے پر نالاں ہیں۔
مزید پڑھ »
نئی تنظیم اور اصلاحات کے لیے ایف بی آر کے آرڈیننس کی رائے آئی گئی ہےپاکستان کی وفاقی حکومت نے ایف بی آر کی تنظیم اور اصلاحات کے نفاذ کے لیے رائے ماہ آرڈیننس جاری کرنے کی امکان کہی گئی ہے۔ اس کے ذریعے طویل المعیاد اصلاحات متعارف کروائی جائیں گے۔
مزید پڑھ »
پنجاب کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر جاوید بدر نے نواز شریف کے نام کھلا خط میں معافی مانگیپاکستان تحریک انصاف کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر جاوید بدر نے، نواز شریف کے نام کھلا خط میں، ماضی میں کی گئی الزام تراشیوں پر معافی مانگی۔
مزید پڑھ »
کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے گھوسٹ ملازمین کے خلصے میں کروڑوں روپے خرچ ہوتے ہیںسندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کے ایم سی کے گھوسٹ ملازمین کے خلصے میں کروڑوں روپے خرچ ہونے کے خلصے کے لیے تحقیقاتی کمیٹی قائم کی۔
مزید پڑھ »
شام میں بغاوت کار گروہوں کی تحلیل اور ریاستی دفاع کے تحت یکمتی پر اتفاقشام کی نئی قیادت نے ملک کے بغاوت کار گروہوں کے ساتھ ان کی تحلیل اور ریاستی دفاع کے تحت یکمتی کے بارے میں معاہدہ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »