سقوط ڈھاکہ کی تاریخ 16 دسمبر سے قبل انڈیا کے بہت سے سابق فوجی افسران نئی دہلی میں آرمی چیف کے دفتر سے ایک تصویر ہٹانے پر نالاں ہیں۔
یہ سنہ 1971 کی جنگ کی وہ تاریخی تصویر ہے جس میں پاکستانی فوج کے لیفٹیننٹ جنرل امیر عبداللہ خان نیازی انڈین فوج کے سربراہ جنرل جگجیت اروڑا کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے دستاویزات پر دستخط کر رہے ہیں۔
انڈین بری فوج کی جانب سے یا وزارت دفاع کی جانب سے اس بابت اب تک کوئی وضاحت نہیں دی گئی ہے لیکن انڈین میڈیا میں اس خبر کو بڑے پیمانے پر شائع کیا گیا ہے۔انڈین آرمی چیف کے دفتر میں نئی تصویر کیوں لگائی گئی؟ انڈین اخبار دی ہندو نے فوجی ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے کہ نئی پینٹنگ، 'کرم شیتر - فیلڈ آف ڈیڈز' کو 28 مدراس رجمنٹ کے لیفٹیننٹ کرنل تھامس جیکب نے بنایا ہے۔
ان کے مطابق اس نئی تصویر میں فوج کے ارتقا کو ’تکنیکی طور پر ترقی یافتہ، مربوط قوت‘ کے روپ میں پیش کیا گيا ہے۔ بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیںسابق فوجی افسروں نے پرانی تصویر کو تبدیل کرنے پر نریندر مودی حکومت اور فوج کے اعلی عہدیداران کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
اگرچہ حکومت یا وزارت دفاع کی طرف سے ان الزامات پر کوئی ردعمل نہیں دیا گیا تاہم اخبار نے اس معاملے کو ستم ظریفی قرار دیا ہے اور لکھا ہے کہ تصویر کو ایک ایسے وقت میں تبدیل کیا گیا ہے جب بنگلہ دیش کے نئے حکمران عملی طور پر 1971 کے نظریات اور اس کے ہیروز سے انکار کر رہے ہیں اور آزادی کی جنگ میں سہولت فراہم کرنے میں نئی دہلی کے مقاصد پر سوالیہ نشان لگا رہے ہیں۔’ اندرا گاندھی کے قد کو کم کرنے کے لیے آرمی ہیڈکوارٹر سے اس مشہور تصویر کو ہٹانا انتہائی قابل مذمت...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے 'وارئیر-8' مشق کے شرکا سے ملاقات کیآرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاکستان اور چین کی فوجوں کے درمیان مشترکہ مشق 'وارئیر-8' کے شرکا سے ملاقات کی۔ نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں مشق کے دائرہ کار اور انعقاد کے بارے میں تفصیلی بریفنگ کے ساتھ ملاقات کی۔
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ وسیم اکرم نے بھی آواز بلند کردیہائبرڈ ماڈل کے نام پر پاکستان سے منتقل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، سابق کپتان
مزید پڑھ »
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج، سابق چیف جسٹس پر جرمانہآئینی بینچ نے چھبیسویں آئینی ترمیم کے فیصلے تک کیسز کی سماعت مؤخر کرنے درخواست خاری کی
مزید پڑھ »
مایوسی کے بادل چھٹ چکے، ڈیفالٹ کی باتوں والے کدھر ہیں؟کیا انہیں جوابدہ نہیں ٹھہرانا چاہیے؟ آرمی چیفآج پاکستان کی معیشت کے تمام اعشاریے مثبت ہیں، اگلے برس تک ان شاء اللہ مزید بہتر ہوں گے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی کیمبرین پیٹرول مشق میں گولڈ میڈل حاصل کرنیوالی پاک فوج کی ٹیم سے ملاقاتآرمی چیف نے بین الاقوامی پلیٹ فارم پر پاکستان کی عزت برقرار رکھنے کے لیے ٹیم کی شاندار کامیابی کو سراہا: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
لندن پولیس نے قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر مبینہ حملے کا کیس بند کر دیاسابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سفارتی گاڑی پر مڈل ٹیمپل پر مبینہ حملے کے بعد پاکستانی ہائی کمیشن نے پولیس کو شکایت درج کرائی تھی
مزید پڑھ »