آئینی بینچ نے چھبیسویں آئینی ترمیم کے فیصلے تک کیسز کی سماعت مؤخر کرنے درخواست خاری کی
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے چھبیسویں آئینی ترمیم کے فیصلے تک فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت مؤخر کرنے کی درخواست خارج کر دی۔
آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق کیس کی سماعت مؤخر کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔سابق چیف جسٹس پاکستان جواد ایس خواجہ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل جبکہ سینیئر قانون دان اعتزاز احسن نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کا فیصلہ ہونے تک سماعت نہ کرنے کی درخواست دائر کی تھی۔دوسری جانب، چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف متعدد درخواستوں کی سماعت کرنے والی فل کورٹ کی تشکیل کے حوالے سے گیند آئینی بینچز کی کمیٹی کی کورٹ میں ڈال دی...
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی اور جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس جمال خان مندوخیل پر مشتمل 3رکنی کمیٹی 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کرنے والے آئینی بینچ کے کل ارکان کا فیصلہ کرے گی۔Dec 07, 2024 10:37 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج، سابق چیف جسٹس پر جرمانہ عائدجسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق درخواست پر سماعت کی
مزید پڑھ »
سویلینز کے فوجی ٹرائل پر بینچ کا معاملہ، آئینی بینچ کمیٹی کا جوڈیشل کمیشن سے رجوعجسٹس عائشہ ملک سویلینز کے فوجی ٹرائل کے خلاف اپیلوں کی آئینی بینچ میں نہیں بیٹھ سکتیں، آئینی کمیٹی نے معاملہ جوڈیشل کمیشن کو بھیج دیا: اعلامیہ
مزید پڑھ »
9 مئی کیسز، سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرربانی پی ٹی آئی کی عام انتخابات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست بھی سماعت کیلئے مقررکردی گئی ہے
مزید پڑھ »
امیدوار کے ایک سے زائد حلقوں میں الیکشن لڑنے پر پابندی سے متعلق درخواست خارجہم قانون ختم تو کرسکتے ہیں لیکن نیا بنا نہیں سکتے، جسٹس مسرت ہلالی
مزید پڑھ »
لندن: پاکستان ہائی کمیشن نے سابق چیف جسٹس پر حملے کی باضابطہ شکایت درج کروادیسابق چیف جسٹس پاکستان پر حملے سے آگاہ ہیں، واقعہ سٹی آف لندن میں پیش آیا جہاں کی پولیسنگ سٹی آف لندن کے ذمہ ہے: اسکاٹ لینڈ یارڈ
مزید پڑھ »
چیف جسٹس نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر فل کورٹ کی مخالفت کردیجسٹس منصور نے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط میں 26 ویں ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے لیے فل کورٹ بنانے کی درخواست کی تھی
مزید پڑھ »