جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق درخواست پر سماعت کی
۔ فوٹو فائل۔
عدالت نے جواد ایس خواجہ کے وکیل سے استفسار کیا کیا آئینی بینچ کو تسلیم کرتے ہیں؟ جس پر وکیل نے کہا میں آئینی بینچ کا دائرہ اختیار تسلیم نہیں کرتا۔ آئینی بینچ نے حفیظ اللہ نیازی کو روسٹرم پر بلا کر پوچھا کیا آپ کیس چلانا چاہتے ہیں؟ جس پر ان کا کہنا تھا میں یہ کیس چلانا چاہتا ہوں، جبکہ جسٹس مسرت ہلالی کا کہنا تھا جو لوگ جیلوں میں پڑے ہیں ان کا سوچیں، آپ کا تو اس کیس میں حق دعوی نہیں بنتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سویلینز کے فوجی ٹرائل پر بینچ کا معاملہ، آئینی بینچ کمیٹی کا جوڈیشل کمیشن سے رجوعجسٹس عائشہ ملک سویلینز کے فوجی ٹرائل کے خلاف اپیلوں کی آئینی بینچ میں نہیں بیٹھ سکتیں، آئینی کمیٹی نے معاملہ جوڈیشل کمیشن کو بھیج دیا: اعلامیہ
مزید پڑھ »
9 مئی کیسز، سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرربانی پی ٹی آئی کی عام انتخابات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست بھی سماعت کیلئے مقررکردی گئی ہے
مزید پڑھ »
امیدوار کے ایک سے زائد حلقوں میں الیکشن لڑنے پر پابندی سے متعلق درخواست خارجہم قانون ختم تو کرسکتے ہیں لیکن نیا بنا نہیں سکتے، جسٹس مسرت ہلالی
مزید پڑھ »
لندن: پاکستان ہائی کمیشن نے سابق چیف جسٹس پر حملے کی باضابطہ شکایت درج کروادیسابق چیف جسٹس پاکستان پر حملے سے آگاہ ہیں، واقعہ سٹی آف لندن میں پیش آیا جہاں کی پولیسنگ سٹی آف لندن کے ذمہ ہے: اسکاٹ لینڈ یارڈ
مزید پڑھ »
چیف جسٹس نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر فل کورٹ کی مخالفت کردیجسٹس منصور نے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط میں 26 ویں ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے لیے فل کورٹ بنانے کی درخواست کی تھی
مزید پڑھ »
26 ویں ترمیم کیخلاف درخواستوں کے فیصلے تک جوڈیشل کمیشن کا اجلاس مؤخر کیا جائے:چیف جسٹس کو خطسپریم کورٹ کے سینئر جج منصور علی شاہ نے چیف جسٹس سے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر فل کورٹ بنانے کی بھی درخواست کی
مزید پڑھ »