سویلینز کے فوجی ٹرائل پر بینچ کا معاملہ، آئینی بینچ کمیٹی کا جوڈیشل کمیشن سے رجوع

Chief Justice خبریں

سویلینز کے فوجی ٹرائل پر بینچ کا معاملہ، آئینی بینچ کمیٹی کا جوڈیشل کمیشن سے رجوع
Supreme Court
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

جسٹس عائشہ ملک سویلینز کے فوجی ٹرائل کے خلاف اپیلوں کی آئینی بینچ میں نہیں بیٹھ سکتیں، آئینی کمیٹی نے معاملہ جوڈیشل کمیشن کو بھیج دیا: اعلامیہ

سپریم کورٹ کی آئینی بینچ کمیٹی نے سویلین کے فوجی ٹرائل سے متعلق معاملے پر آئینی بینچ کی تشکیل کیلئے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

کمیٹی کے تیسرے اجلاس کے اعلامیے کے مطابق کمیٹی نے ہر رکن کے سامنے روزانہ پانچ چیمبر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کی اور آئینی بینچ کی امداد کیلئے ایک سول جج کی خدمات حاصل کرنے کا بھی فیصلہ کیا۔ اعلامیہ کے مطابق چونکہ سویلینز کے فوجی ٹرائل سے متعلق کیس کا فیصلہ 7 رکنی بینچ کی جانب سے دیا گیا تھا، لحاظہ سویلینز کے فوجی ٹرائل سے متعلق کیس میں اپیلوں کی سنوائی کیلئے آئینی بینچ کی تشکیل کا معاملہ جوڈیشل کمیشن کو بھجوایا جاتا ہے۔26 ویں آئینی ترمیم، سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچ کیلئے کیسز علیحدہ کرنے کا عمل شروعاعلامیے میں کہا گیا کہ کیس کی ٹریکنگ کو بہتر بنانے کیلئے کمیٹی نے کیس فائلوں کیلئے"آئینی بینچ" کے نشان والی مخصوص سبز مہر کے استعمال کی منظوری دی، یہ تبدیلی مربوط کلر کوڈڈ...

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کو خصوصی طور پر آئین کے آرٹیکل 186 اے کے تحت مقدمات کی منتقلی کا اختیار حاصل ہے، آرٹیکل 186 اے کے تحت معاملات کی ریگولر بینچوں کے ذریعے سماعت ہوتی رہے گی، صرف آرٹیکل 199 کے تحت ایسے معاملات جن میں اہم آئینی سوالات یا قانون کے اہم مسائل شامل ہیں آئینی بینچ کو بھیجے جائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Supreme Court

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ قائم کرنے کا فیصلہجسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ قائم کرنے کا فیصلہجوڈیشل کمیشن میں آئینی بینچ کا فیصلہ 7 اور 5 کے تناسب سے ہوا: ذرائع
مزید پڑھ »

26 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے وزارت قانون و انصاف نے وضاحت جاری کردی26 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے وزارت قانون و انصاف نے وضاحت جاری کردی26 ویں آئینی ترمیم واضح ہےکہ آئینی بینچ بنانے کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کسی رکن کی عدم موجودگی یا اسامی خالی ہونے سے نہیں رکےگا، وزارت قانون و انصاف
مزید پڑھ »

سپریم جوڈیشل کونسل کی 12 رکنی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، جسٹس جمال مندو خیل کے رکن بننے کا امکانسپریم جوڈیشل کونسل کی 12 رکنی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، جسٹس جمال مندو خیل کے رکن بننے کا امکانسپریم جوڈیشل کمیشن مکمل ہونے کے بعد سے ہی تین سے چھ ماہ کی مدت کیلئے آئینی بینچ تشکیل دیا جائے گا
مزید پڑھ »

26ویں آئینی ترمیم سیاسی و معاشی استحکام میں سنگ میل ہے، وزیراعظم26ویں آئینی ترمیم سیاسی و معاشی استحکام میں سنگ میل ہے، وزیراعظمجوڈیشل بینچ کے قیام سے عام آدمی کو سہولت ملے گی، وزیراعظم
مزید پڑھ »

26ویں آئینی ترمیم سیاسی و معاشی استحکام میں سنگ میل ہے، وزیراعظم26ویں آئینی ترمیم سیاسی و معاشی استحکام میں سنگ میل ہے، وزیراعظمجوڈیشل بینچ کے قیام سے عام آدمی کو سہولت ملے گی، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی سے منظور شدہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ ترمیمی بل کیا ہے؟قومی اسمبلی سے منظور شدہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ ترمیمی بل کیا ہے؟بل کے مطابق سپریم کورٹ میں موجود آئینی معاملات، درخواستیں، اپیلیں، نظرثانی درخواست آئینی بینچ نمٹائےگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 22:44:00