بل کے مطابق سپریم کورٹ میں موجود آئینی معاملات، درخواستیں، اپیلیں، نظرثانی درخواست آئینی بینچ نمٹائےگا
۔ چیف جسٹس، سپریم کورٹ کے سینئر جج اور آئینی بینچز کے سینئر ترین جج پرمشتمل کمیٹی آئینی بینچز بنائےگی۔ آئینی بینچز کا سینئر ترین جج نامزد نہ ہو تو کمیٹی چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کےسینئر ترین جج پر مشتمل ہوگی۔پاک فوج میں جنرل کی ریٹائرمنٹ کے قواعد کا اطلاق آرمی چیف پر نہیں ہوگا، آرمی ایکٹ ترمیمی بل 1952بھی اسمبلی سے منظور
بل میں کہا گیا ہےکہ چیف جسٹس اور سینئر ترین جج آئینی بینچ میں نامزد ہیں تو آئینی بینچ کا سینئر ترین جج کمیٹی کا رکن ہوگا۔کوئی رکن بینچ میں بیٹھنے سے انکار کرے تو چیف جسٹس کسی اور جج یا آئینی بینچ کے رکن کو کمیٹی کا رکن نامزد کریں گے۔ بل کے مطابق کمیٹی اپنے کام کا پروسیجر طےکرےگی۔ پروسیجر بننے تک کمیٹی اجلاس چیف جسٹس طلب کریں گے۔ آئینی بینچ میں جج کی دستیابی پر تمام صوبوں سے ججز کی برابر تعداد ہوگی۔ اپیل فیصلےکے 30 روز کے اندر آئینی بینچ سےلارجر آئینی بینچ منتقل ہوگی۔وزیر کو سرکاری گھر کے بجائے اپنے گھر رہائش پرماہانہ 2 لاکھ کرایہ ملے گا، پختونخوا اسمبلی سے بل منظورگھوڑے کھیت میں آنے پر پولیس کو شکایت کیوں کی؟چوہدری نے محنت کش کو خاندان سمیت علاقہ بدر کرا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی اسمبلی اجلاس میں عطا تارڑ اور اپوزیشن رکن شاہد خٹک کے درمیان ہاتھا پائیپریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی ایکٹ کی منظوری کے دوران یہ واقعہ پیش آیا
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی، سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34 اور پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل کثرت رائے سے منظوروزیر قانون نے بلز پیش کیے، ایوان میں اپوزیشن کا احتجاج شور شرابہ جاری رہا
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی سے سروسز چیفس کی مدت 5 سال کرنے کا بل کثرت رائے سے منظورپاک فوج میں جنرل کی ریٹائرمنٹ کے قواعد کا اطلاق آرمی چیف پر نہیں ہوگا، آرمی ایکٹ ترمیمی بل 1952بھی اسمبلی سے منظور
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں کے حوالے سے الیکشن ایکٹ ترمیم پر عملدرآمدکا امکانسپریم کورٹ میں ایک ماہ سے زائد عرصے سے درخواست زیر التوا ہے، جس میں سوال ہےکہ الیکشن ایکٹ پر عمل کرے یا سپریم کورٹ کے فیصلے پر، ذرائع الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »
انسداد دہشت گردی قانون میں مزید ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش، 3 ماہ حراست میں رکھنے کی تجویزقومی اسمبلی میں بل وزیر داخلہ محسن نقوی نے پیش کیا
مزید پڑھ »
حکومت کا سروس چیفس کی مدت ملازمت 5 سال کرنے اور سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 کرنے کا فیصلہقومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا جس میں آرمی ایکٹ میں ترمیم اور ججز کی تعداد سے متعلق بلز پیش کیے جانے کا امکان ہے
مزید پڑھ »