26ویں آئینی ترمیم سیاسی و معاشی استحکام میں سنگ میل ہے، وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

26ویں آئینی ترمیم سیاسی و معاشی استحکام میں سنگ میل ہے، وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

جوڈیشل بینچ کے قیام سے عام آدمی کو سہولت ملے گی، وزیراعظم

26ویں آئینی ترمیم سیاسی و معاشی استحکام میں سنگ میل ہے، وزیراعظموزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم سیاسی و معاشی استحکام میں سنگ میل ہے اور ملکی ترقی و خوشحالی کا باعث بنے گی۔

وزیراعظم نے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم پر حکومت میں شامل اتحادیوں کے ساتھ مشاورت ہوئی، یہ ترمیم سیاسی رہنماؤں کے درمیان مشاورت کی عکاس ہے۔ آئینی ترمیم 2006 میں طے پانے والے میثاق جمہوریت کی تکمیل ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ایس سی او کانفرنس کے حوالے سے بھی اتحادی جماعتوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے بھرپور معاونت کی اور پاکستان میں ہونے والی ایس سی او کانفرنس کو کامیاب کروایا۔

معاشی استحکام سے متعلق وزیراعظم نے کہا کہ حکومت کی کوششوں سے مہنگائی کی شرح 6.9 فیصد پر آ چکی ہے جبکہ پالیسی ریٹ میں بھی کمی آ چکی ہے اور مزید کمی کا امکان ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک، بلاول اور مریم نوازڈاکٹر ذاکر نائیک، بلاول اور مریم نوازڈاکٹر ذاکر نائیک اور 26ویں آئینی ترمیم کا آپس میں کوئی تعلق نہیں لیکن یہ دونوں...
مزید پڑھ »

صدر مملکت نے قومی اسمبلی، سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیےصدر مملکت نے قومی اسمبلی، سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیےاجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم کا مسودہ پیش کیے جانے کا امکان
مزید پڑھ »

26ویں آئینی ترمیم میں چیف جسٹس کی مدت تین سال مقرر کی گئی ہے: وزیر قانون26ویں آئینی ترمیم میں چیف جسٹس کی مدت تین سال مقرر کی گئی ہے: وزیر قانونچار سینئر ترین ججز جوڈیشل کمیشن کا حصہ ہوں گے، بینچ کی تشکیل کا اختیار بھی جوڈیشل کمیشن کے پاس ہوگا: اعظم نذیر تارڈ
مزید پڑھ »

سیاسی و معاشی استحکام کیلئے حکمران ٹرائیکا میں اتفاق رائے پایا جاتا ہےسیاسی و معاشی استحکام کیلئے حکمران ٹرائیکا میں اتفاق رائے پایا جاتا ہےجن معاملات میں پیپلز پارٹی حکومت یا نون لیگ سے خفا ہو جاتی ہے وہاں صدر زرداری مداخلت کرکے معاملات کو سلجھانے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں: ذرائع
مزید پڑھ »

PPP اور JUI-F نے 26ویں ترمیم پر اتفاق?PPP اور JUI-F نے 26ویں ترمیم پر اتفاق?JUI-F کے سربراہ مولانا فضلurrehman اور PPP کے چیئرمین Bilawal Bhutto نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ دونوں پارٹیوں کے درمیان 26ویں آئین میں ترمیم پر اتفاق ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے 26ویں آئینی ترمیم کی توثیق کیلیے ایڈوائس صدر کو بھجوا دیوزیراعظم نے 26ویں آئینی ترمیم کی توثیق کیلیے ایڈوائس صدر کو بھجوا دیصدر مملکت کے دستخط کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم باضابطہ آئین کا حصہ بن جائے گی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 01:17:36