لندن پولیس نے قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر مبینہ حملے کا کیس بند کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

لندن پولیس نے قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر مبینہ حملے کا کیس بند کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سفارتی گاڑی پر مڈل ٹیمپل پر مبینہ حملے کے بعد پاکستانی ہائی کمیشن نے پولیس کو شکایت درج کرائی تھی

۔

پاکستانی دفتر خارجہ نے ہائی کمیشن کو ہدایت کی تھی کہ واقعے کی فوٹیج کا جائزہ لے کر ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے۔قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ، ہائی کمیشن کا لندن میں مقدمہ درج کرانے کا فیصلہپاکستان ہائی کمیشن نے واقعہ کے حوالے سے تمام دستیاب شواہد پولیس کو فراہم کیے تھے مگر پولیس نے کہا کہ واقعے میں کسی کے زخمی نہ ہونے اور کوئی دوسرا نقصان نہ ہونے کے سبب وہ کسی بھی شخص پر فرد جرم عائد نہیں کر...

پاکستانی حکومت نے اس واقعے میں مبینہ طور پر ملوث 23 افراد کے پاسپورٹ منسوخ کر کے ان کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیے تھے۔ خیال رہے کہ سابق چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو مڈل ٹیمپل کا بینچر بنانے کی تقریب کے موقع پر پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے احتجاج کیا گیا، ملیکہ بخاری، ذلفی بخاری،اظہرمشوانی و دیگر نے مظاہرین سےخطاب کیا تھا۔چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی جانب سے ہائبرڈ ماڈل کے انکار کے بعد بھارتی براڈ کاسٹر کی آئی سی سی کو وارننگ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قاضی فائز عیسیٰ پر حملے کا معاملہ، لندن پولیس کا پاکستانی ہائی کمیشن کا دورہقاضی فائز عیسیٰ پر حملے کا معاملہ، لندن پولیس کا پاکستانی ہائی کمیشن کا دورہپاکستانی ہائی کمیشن کے افسران نے پولیس کے وفد کو واقعے سے متعلق بریفنگ دی
مزید پڑھ »

’قاضی صاحب کی جان چھوڑ دیں‘، آئینی بینچ نے سابق چیف جسٹس کیخلاف درخواست خارج کردی’قاضی صاحب کی جان چھوڑ دیں‘، آئینی بینچ نے سابق چیف جسٹس کیخلاف درخواست خارج کردی6 رکنی بینچ نے قاضی فائز عیسیٰ کی بطور بلوچستان ہائیکورٹ چیف جسٹس تعیناتی سے متعلق نظرثانی کیس کی سماعت کی
مزید پڑھ »

پولیس نے پسپا کرکے خوارجی دہشتگردوں سے مقابلہ کیا؛ لکھانی چوکی کا حملہپولیس نے پسپا کرکے خوارجی دہشتگردوں سے مقابلہ کیا؛ لکھانی چوکی کا حملہپولیس نے ڈیرہ غازی خان کے تھانہ وہوا کی سرحدی چوکی لکھانی پر کی گئی رات گئے حملے کے خلاف فوری جوابی کارروائی کی اور خوارجی دہشتگردوں کو پسپا کر دیا۔
مزید پڑھ »

رائیڈ بُک کروا کر اسلحہ کے زور پر چھینی گئی گاڑی جامشورو ٹول پلازہ سے برآمدرائیڈ بُک کروا کر اسلحہ کے زور پر چھینی گئی گاڑی جامشورو ٹول پلازہ سے برآمدپولیس نے گزشتہ روز چھینی گئی گاڑی ٹریکر کی مدد سے گاڑی ڈھونڈ نکالی
مزید پڑھ »

وزارت مذہبی امور کی آج ملک میں نماز استسقاء کا اہتمام کرنے کی ہدایتوزارت مذہبی امور کی آج ملک میں نماز استسقاء کا اہتمام کرنے کی ہدایتوزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر نماز استسقاء کے اہتمام کا سرکلر جاری کر دیا گیا
مزید پڑھ »

پانچ واقعات جنھوں نے تاریخ بدل دیپانچ واقعات جنھوں نے تاریخ بدل دیانہونے تاریخی واقعوں کا تذکرہ جنھوں نے وقت کے دھارے کو پلٹنے پر مجبور کر دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:31:33