آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاکستان اور چین کی فوجوں کے درمیان مشترکہ مشق 'وارئیر-8' کے شرکا سے ملاقات کی۔ نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں مشق کے دائرہ کار اور انعقاد کے بارے میں تفصیلی بریفنگ کے ساتھ ملاقات کی۔
آرمی چیف کو مشق کے دائرہ کار اور اس کے انعقاد کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی، آئی ایس پی آرچیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے پاک-چین فوجی مشق وارئیر 8 کے شرکا سے ملاقات کی اور ان کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور اعلیٰ حوصلے کو سراہا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی کا دورہ کیا۔ بیان میں کہا گیا کہ ارمی چیف نے پاکستان اور چین کی افواج کے درمیان مشترکہ مشق "وارئیر-8" کے شرکا سے ملاقات کی جہاں آرمی چیف کو مشق کے دائرہ کار اور اس کے انعقاد کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ جنرل عاصم منیر نے مشق کے شرکا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کی پیشہ ورانہ مہارت اور اعلیٰ حوصلے کو سراہا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق "وارئیر-8" مشق 19 نومبر 2024 کو شروع ہوئی تھی، جو تین ہفتوں پر محیط انسداد دہشت گردی کے شعبے میں دوطرفہ مشقوں کی سالانہ سیریز کا آٹھواں حصہ ہے۔Nov 27, 2024 04:37 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر وارئیر-8 مشترکہ مشق نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی پاک فوج
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مایوسی کے بادل چھٹ چکے، ڈیفالٹ کی باتوں والے کدھر ہیں؟کیا انہیں جوابدہ نہیں ٹھہرانا چاہیے؟ آرمی چیفآج پاکستان کی معیشت کے تمام اعشاریے مثبت ہیں، اگلے برس تک ان شاء اللہ مزید بہتر ہوں گے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
مزید پڑھ »
گورنر سندھ: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے ساتھ معیشت کی حفاظتگورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے ساتھ معیشت کی حفاظت کر رہے ہیں۔ اسٹاک ایکسچینج میں گفتگو کرتے ہوئے گورنر نے کہا کہ معیشت کو علیحدہ رکھ کر سیاست کریں گے تو بہتری نہیں ہوگی۔ معیشت بہتر ہوگی تو سیاست بھی اچھی ہوگی۔
مزید پڑھ »
گورنر سندھ: آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرحدوں کے ساتھ معیشت کی حفاظت کر رہے ہیںگورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرحدوں کے ساتھ معیشت کی حفاظت کر رہے ہیں۔ گورنر نے کہا کہ معیشت اور سیاست کو جمع کر کے ایک ساتھ کریں گے۔ معیشت کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پیج پر ہونا چاہئے۔ سرمایہ کار سیاسی ماحول گرم رہنے اور عدم استحکام سے مایوس اور پریشان ہیں۔ سیاسی جماعتوں کے قائدین اسٹاک ایکس چینج آکر اسے آوون کریں۔
مزید پڑھ »
دہشت گردی کے خلاف پوری قوم کی حمایت درکار ہے، جنرل عاصم منیرجنرل عاصم منیر نے جنازوں کو کندھا بھی دیا، دہشت گردی کے خلاف پوری قوم کی حمایت درکار ہے، آرمی چیف
مزید پڑھ »
ایس سی او کانفرنس کے موقع پر دہشتگردی کا بڑا حملہ ناکام بنائے جانے کا انکشافحملے کو ناکام بنانے پر وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سکیورٹی اداروں کو مبارکباد بھی دی: ذرائع
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی سے سروسز چیفس کی مدت 5 سال کرنے کا بل کثرت رائے سے منظورپاک فوج میں جنرل کی ریٹائرمنٹ کے قواعد کا اطلاق آرمی چیف پر نہیں ہوگا، آرمی ایکٹ ترمیمی بل 1952بھی اسمبلی سے منظور
مزید پڑھ »