ایس سی او کانفرنس کے موقع پر دہشتگردی کا بڑا حملہ ناکام بنائے جانے کا انکشاف

Ctd خبریں

ایس سی او کانفرنس کے موقع پر دہشتگردی کا بڑا حملہ ناکام بنائے جانے کا انکشاف
IbScoSecurity Forces
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

حملے کو ناکام بنانے پر وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سکیورٹی اداروں کو مبارکباد بھی دی: ذرائع

ایس سی او اجلاس کے دوران ایف سی وردیوں میں ملبوس دہشتگردوں نے خودکش حملوں کا منصوبہ بنایا تھا: ذرائع۔ فوٹو فائل

وزارت داخلہ کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ایس سی او اجلاس کے دوران سرینہ چوک اسلام آباد پر ایف سی وردیوں میں ملبوس دہشتگردوں نے خودکش حملوں کا منصوبہ بنایا تھا، آئی بی اور سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ایک خودکش حملہ آور ہلاک اور 6 دیگر دہشت گردوں کو حراست میں لیا گیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ انٹیلی جنس بیورو کو 14 اکتوبر کو دہشتگردوں کی جانب سے ایس سی او اجلاس کے دوران اسلام آباد میں ایک سے زائد خودکش حملے کرنے کی اطلاع ملی، ملزمان اس بار جنوبی پنجاب کا روٹ استعمال کر رہے تھے، ملزمان کے خودکش حملہ آور ساتھی نے اسلام آباد کے نواح میں ٹول پلازہ کے قریب گرفتاری سے بچنے کے لیے خودکو اڑایا، خودکش حملہ آور کی شناخت جہانزیب عرف حسین بتائی جاتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Ib Sco Security Forces

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے جیل سے نکالنے کے پلان پر عمل درآمد نہ کرنے پر پارٹی رہنماؤں کو کھری کھری سنادیعمران خان نے جیل سے نکالنے کے پلان پر عمل درآمد نہ کرنے پر پارٹی رہنماؤں کو کھری کھری سنادیآپ کے تمام احتجاج فلاپ ہوئے، آپ سے ایس سی او کے موقع پر احتجاج کرنے کا کہا لیکن کسی نے عمل نہیں کیا، عمران خان
مزید پڑھ »

اسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیااسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیااسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیا
مزید پڑھ »

لاہور: ایک روز میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر 63 لاکھ کے جرمانےلاہور: ایک روز میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر 63 لاکھ کے جرمانےآج لاہور میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ مکمل طور پر بند ہوگا، سی ٹی او
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کے مشورے نے کاجول کی زندگی کیسے بدل دی؟شاہ رخ خان کے مشورے نے کاجول کی زندگی کیسے بدل دی؟اپنی تیسری فلم کے بعد اداکاری چھوڑنے کا ارادہ رکھتی تھیں، اداکارہ کا انکشاف
مزید پڑھ »

'چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت کے پاس پاکستان نہ آنے کا کوئی جواز نہیں بچا''چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت کے پاس پاکستان نہ آنے کا کوئی جواز نہیں بچا'دبئی میں ہونے والے آئی سی سی اجلاس میں دیگر ممالک کی ٹیموں کے آفیشلز کا تیاریوں پر اطمینان کا اظہار
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی؛ بھارتی انکار نے آئی سی سی کو مشکل میں ڈال دیاچیمپئنز ٹرافی؛ بھارتی انکار نے آئی سی سی کو مشکل میں ڈال دیاپاکستان اپنے مؤقف پر قائم، ای میل کا جواب دینے کے لیے آئی سی سی کا بھارتی کرکٹ بورڈ سے رابطہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:03:55