گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرحدوں کے ساتھ معیشت کی حفاظت کر رہے ہیں۔ گورنر نے کہا کہ معیشت اور سیاست کو جمع کر کے ایک ساتھ کریں گے۔ معیشت کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پیج پر ہونا چاہئے۔ سرمایہ کار سیاسی ماحول گرم رہنے اور عدم استحکام سے مایوس اور پریشان ہیں۔ سیاسی جماعتوں کے قائدین اسٹاک ایکس چینج آکر اسے آوون کریں۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرحدوں کے ساتھ معیشت کی بھی حفاظت کررہے ہیں۔
اسٹاک ایکسچینج میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ معیشت کو علیحدہ رکھ کر سیاست کریں گے تو بہتری نہیں ہوگی۔ معیشت بہتر ہوگی تو سیاست بھی اچھی ہوگی۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرحدوں کے ساتھ معیشت کی بھی حفاظت کررہے ہیں۔ گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ معیشت سنبھل رہی ہو تو اس وقت کوئی بھونچال نہ لایا جائے۔ معیشت کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پیج پر ہونا چاہئے۔ سرمایہ کار سیاسی ماحول گرم رہنے اورعدم استحکام سے مایوس اور پریشان ہیں۔ سیاسی جماعتوں کے قائدین اسٹاک ایکس چینج آکر اسے آوون کریں۔ آج اسٹاک ایکسچینج نے تاریخی سطح کو عبور کیا۔ کہیں سے اچھی خبر تو ملی۔ وزیر اعظم عسکری قیادت اور معاشی ٹیم کا شکر گزار ہوں۔ اسلام آباد میں گرفتار ہونے والے نوجوانوں کی ضمانت میں معاونت کے لیے تیار...
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں رہنے والے تمام پاکستانی اور اوورسیز پاکستانیوں سے کہتا ہوں کہ معاشی اشاریے بہتر ہورہے ہیں اپنا پیسہ پاکستان لائیں۔ اپنا پیسہ واپس لا کر اسٹاک ایکسچینج یا کسی کاروبار میں انویسٹ کریں۔ جب تک اپنا پیسہ اپنے ملک نہیں لائیں گے تو ملک کیسے ترقی کرے گا۔ کامران ٹیسوری نے کہا کہ خوشی اس وقت زیادہ ہوگی جب عوام کے لاکھوں اکاؤنٹس ہوں گے۔ اسٹاک ایکسچینج چند ہاتھوں کے بجائے عوام کے ہاتھ میں ہوگی۔ دوست ممالک اور خلیجی ریاستوں کے کمرشل اتاشی اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کریں۔Nov 26, 2024 05:50 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری آرمی چیف جنرل عاصم منیر معیشت سیاست اسلام آباد
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گورنر سندھ: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے ساتھ معیشت کی حفاظتگورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے ساتھ معیشت کی حفاظت کر رہے ہیں۔ اسٹاک ایکسچینج میں گفتگو کرتے ہوئے گورنر نے کہا کہ معیشت کو علیحدہ رکھ کر سیاست کریں گے تو بہتری نہیں ہوگی۔ معیشت بہتر ہوگی تو سیاست بھی اچھی ہوگی۔
مزید پڑھ »
مایوسی کے بادل چھٹ چکے، ڈیفالٹ کی باتوں والے کدھر ہیں؟کیا انہیں جوابدہ نہیں ٹھہرانا چاہیے؟ آرمی چیفآج پاکستان کی معیشت کے تمام اعشاریے مثبت ہیں، اگلے برس تک ان شاء اللہ مزید بہتر ہوں گے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
مزید پڑھ »
معیشت میں بہتری کے اشارے اور درآمداتترسیلات زر میں مسلسل اضافہ ہی معیشت کی قدرے بہتری کی جانب اشارہ کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
دہشت گردی کے خلاف پوری قوم کی حمایت درکار ہے، جنرل عاصم منیرجنرل عاصم منیر نے جنازوں کو کندھا بھی دیا، دہشت گردی کے خلاف پوری قوم کی حمایت درکار ہے، آرمی چیف
مزید پڑھ »
ایس سی او کانفرنس کے موقع پر دہشتگردی کا بڑا حملہ ناکام بنائے جانے کا انکشافحملے کو ناکام بنانے پر وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سکیورٹی اداروں کو مبارکباد بھی دی: ذرائع
مزید پڑھ »
وجے دیوراکونڈا نے رشمیکا مندانا سے اپنے تعلق پر خاموشی توڑ دیراشمیکا مندانا کے ساتھ وجے کے تعلقات کی خبریں کافی عرصے سے گردش کر رہی ہیں
مزید پڑھ »