معیشت میں بہتری کے اشارے اور درآمدات

پاکستان خبریں خبریں

معیشت میں بہتری کے اشارے اور درآمدات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

ترسیلات زر میں مسلسل اضافہ ہی معیشت کی قدرے بہتری کی جانب اشارہ کر رہے ہیں۔

ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ لگاتار تیسرے مہینے سر پلس ریکارڈ کیا جا رہا ہے ۔ ماہ اکتوبر میں جاری کھاتے کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ 300 فی صد اضافے کے ساتھ تقریباً 35 کروڑ ڈالر رہے۔ اگر ماہ اکتوبر میں ٹیکسٹائل برآمدات کی بات کریں تو ایک ارب 62 کروڑ ڈالر رہے۔بات دراصل یہ ہے کہ آئی ایم ایف والے جب آ رہے تھے ان کے آنے سے قبل پاکستان کی معاشی صورت حال کو خراب گردانا جا رہا تھا اور اس بات کی توقع کی جا رہی تھی کہ حسب توقع وہ آئیں گے جائزہ لیں گے، معیشت کی حرکات و سکنات کو بغور دیکھتے چلے جائیں گے، حکومت...

اس میں شک نہیں کہ حکومت بہت محنت کر رہی ہے اور معیشت میں بہتری کے کچھ اشارے مل رہے ہیں۔ مثلاً کرنٹ اکاؤنٹ تیسرے مہینے سے لگاتار سرپلس جا رہا ہے۔ اگرچہ برآمدات قدرے بہتر رہی لیکن اصل کارنامہ اور شاباشی کے مستحق وہ اپنے ہی ہیں جوکہ دیار غیر میں مقیم ہیں اور ان کی طرف سے اس کو مزید کنٹرول کرنے کی ضرورت ہے تاکہ معیشت میں بہتری لائی جا سکے۔ یہاں اعداد و شمار ظاہر کرنے کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ 2022 کی طرح درآمدات کی ایسی پالیسی پر عمل کیا جائے کہ برآمدات کے لیے درآمدی میٹریلز اور دیگر ایسے اقدامات جوکہ صنعتی سرگرمیوں کے لیے منفی ثابت ہوئے اب ان سے اجتناب کیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیا اے آئی الگوردم، فیس بک اور انسٹاگرام کے اسکرین ٹائم میں اضافہنیا اے آئی الگوردم، فیس بک اور انسٹاگرام کے اسکرین ٹائم میں اضافہمصنوعی ذہانت میں بہتری کے بعد صارفین کے اسکرین ٹائم میں بالترتیب 8 اور 6 فی صد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے
مزید پڑھ »

اسموگ میں کمی؛ لاہور میں ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کو رات 10 بجے تک کھلا رکھنے کی اجازتاسموگ میں کمی؛ لاہور میں ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کو رات 10 بجے تک کھلا رکھنے کی اجازتپنجاب میں بارش، ہوا کی رفتار اور سمت میں تبدیلی کے باعث ماحولیاتی کیفیت میں بہتری آئی ہے، محکمہ ماحولیات
مزید پڑھ »

مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں درآمدات کے مقابلے میں برآمدات میں اضافہمالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں درآمدات کے مقابلے میں برآمدات میں اضافہستمبر کے مقابلے میں اکتوبر میں تجارتی خسارہ بھی کم ہو کر 1.5 ارب ڈالر رہا، وفاقی ادارہ شماریات
مزید پڑھ »

ماحولیاتی بہتری اور اسموگ سے مستقل بچاؤ کی منزل ابھی دور ہے، مریم اورنگزیبماحولیاتی بہتری اور اسموگ سے مستقل بچاؤ کی منزل ابھی دور ہے، مریم اورنگزیباداروں اور عوام کے تعاون سے صورتحال میں بہتری نظر آئی ہے، مشترکہ کاوشیں جاری رکھنا ہوں گی، سینیئر وزیر
مزید پڑھ »

سمندری پودوں کی غذائی اور طبی افادیتسمندری پودوں کی غذائی اور طبی افادیتبحری سبزہ معیشت کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے
مزید پڑھ »

سعودیہ میں مقیم پاکستانی سرمایہ کار کاروبار میں اضافے کیلئے جدوجہد تیز کردیں:خالد مجیدسعودیہ میں مقیم پاکستانی سرمایہ کار کاروبار میں اضافے کیلئے جدوجہد تیز کردیں:خالد مجیدسرمایہ کار پاکستانی ہنرمندوں اور ملکی معیشت و زرمبادلہ میں اضافے کا سبب پیدا کریں: پاکستان انویسٹرز کے نئے عہدیداروں کی حلف برداری تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:46:58