مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں درآمدات کے مقابلے میں برآمدات میں اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں درآمدات کے مقابلے میں برآمدات میں اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

ستمبر کے مقابلے میں اکتوبر میں تجارتی خسارہ بھی کم ہو کر 1.5 ارب ڈالر رہا، وفاقی ادارہ شماریات

وفاقی ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران ملک کی مجموعی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے اس کے مقابلے میں درآمدات میں کمی آئی ہے۔

اعدادوشمار میں بتایا گیا کہ ستمبر 2024کا تجارتی خسارہ 1.82ارب ڈالر تھا اور اکتوبر میں کم ہو کر 1.5ارب ڈالر رہا، اسی طرح اکتوبر 2023کے مقابلے میں بھی اکتوبر 2024کا تجارتی خسارہ 31 فیصد کم رہا۔ جولائی سے اکتوبر 2024میں ملکی تجارتی خسارہ 6.97 ارب ڈالر رہا جبکہ جولائی سے اکتوبر 2023کا تجارتی خسارہ 7.38ارب ڈالر رہا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی نے پہلے چار ماہ میں 14.8 ارب روپے کے محاصل اکٹھے کر لیےخیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی نے پہلے چار ماہ میں 14.8 ارب روپے کے محاصل اکٹھے کر لیےگزشتہ مالی سال کے پہلے چار ماہ کے مقابلے میں 40 فیصد زیادہ ہیں
مزید پڑھ »

پاکستان کے اِکْسپورٹز میں نمایاں اضافہ، تاہم تجارت میں کمی بڑھ رہی ہےپاکستان کے اِکْسپورٹز میں نمایاں اضافہ، تاہم تجارت میں کمی بڑھ رہی ہےف mali سال 2024 کے پہلے کوارٹر میں پاکستان کے اِکْسپورٹز میں 14.1 فیصد کی اضافت ہوئی، لیکن درآمدات میں تیزی سے اضافہ کے باعث تجارت میں کمی بڑھ رہی ہے۔
مزید پڑھ »

ایف بی آر، انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مقررہ تاریخ ختمایف بی آر، انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مقررہ تاریخ ختمگزشتہ سال کے مقابلے میں ٹیکس گوشواروں کی مجموعی تعداد 85 فیصد بڑھ گئی ہے
مزید پڑھ »

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر 3 فیصد کمیملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر 3 فیصد کمیپیٹرولیم مصنوعات کی فروخت گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے 3.81ملین ٹن کے مقابلے میں 3فیصدکم ہے
مزید پڑھ »

بیک وقت ہوا کو صاف اور بجلی بنانے والا مصنوعی پودابیک وقت ہوا کو صاف اور بجلی بنانے والا مصنوعی پودایہ مصنوعی پودا قدرتی پودوں کے مقابلے میں زیادہ مقدار میں کاربن کشید کر سکتا ہے
مزید پڑھ »

عوام کے لیے بھی کچھ ہوسکتا ہے ؟عوام کے لیے بھی کچھ ہوسکتا ہے ؟جس میں عوامی مفادات کے مقابلے میں اشرافیہ اپنے مفادات کو ہی فوقیت دیتی ہے ۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 11:54:24