سمندری پودوں کی غذائی اور طبی افادیت

پاکستان خبریں خبریں

سمندری پودوں کی غذائی اور طبی افادیت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

بحری سبزہ معیشت کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے

سی ویڈزسمندری ماحولیاتی نظام کا اہم جز ہیں۔ یہ عام طور پر سمندر میں کسی چٹان ، مرجان کی چٹانوں، یا مینگروو کی جڑوں کے ساتھ بھی منسلک ہوتے اور مختلف شکلوں میں پائے جانے والے پودے ہیں۔ محققین کے مطابق ان کی 90000 نو ہزار اقسام ہیں۔ بالترتیب سی ویڈز کی تین اقسام زیادہ مشہور ہیں۔

سی ویڈز کو زمانہ قدیم سے مختلف اداور میں سمندر کے قریب رہنے والے باشندے مختلف بیماریوں کے گھریلو علاج کے لیے اور لوک ادویات کے لیے لازمی استعمال کرتے چلے آرہے ہیں۔ جیسے کہ چین میں 2,700 قبل مسیح، جاپان میں 1300 قبل مسیح، مصر مین 1550 قبل مسیح، ہندوستان میں 300 قبل مسیح سے اس سمندری حیات کا استعمال جاری ہے۔ سی ویڈز کے قدیم ترین آثارقدیمہ کے شواہد کی تاریخ موجود ہے۔ جیسے کہ مونٹی وردے سے 14,000 -12,000 قبل مسیح کے سی ویڈز کی کئی اقسام کی کی باقیات دریافت ہوئی ہیں۔ وہاں کے لوگ سی ویڈز کو خوراک...

سی ویڈز کا استعمال 2500 سال پہلے کا ہے، جس کا ذکر چینی ادب میں کیا گیا ہے۔ سی ویڈز کے لیے یونانی لفظ phycos ہے، جہاں سے سی ویڈز کا مطالعہ کا شعبہ شروع ہوتا ہے جسے Phycology کہا جاتا ہے۔ آجیہ وٹامنز، معدنیات اور فائبر کے بھرپور مواد کی وجہ سے عالمی سطح پر استعمال ہوتا ہے۔ لوگ ہمیشہ سے ہی اپنی شکل وصورت اور فٹنس کے بارے میں باشعور رہے ہیں۔ یورپ اور شمالی امریکا نے عرصۂ دراز سے سی ویڈز پر تحقیق کرکے صحت کے فوائد پر اپنی توجہ مرکوز کی ہے۔ پہلے زمانے میں سی ویڈز کو علاج کے استعمال کو بنیادی طور پر روایتی اور لوک ادویات تک ہی محدود، بشمول تپ دق، گٹھیا، زکام، اور انفلوئنزا، کے علاج کے لیے دیگر جڑی بوٹیوں کی مصنوعات کے ساتھ رکھا گیا تھا۔سی ویڈز، صابن، خوشبو، رنگ، لوشن اور جلد صاف کرنے والی مصنوعات کی تیاری میں اہم کردار ادا کرتی سکتی ہے، کیوںکہ سی ویڈز میں فینولک...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں سمندری طوفان کا خطرہ، 10لاکھ افراد گھر چھوڑنے پر مجبور، تعلیمی ادارے بندبھارت میں سمندری طوفان کا خطرہ، 10لاکھ افراد گھر چھوڑنے پر مجبور، تعلیمی ادارے بندریاست بنگال اور اڑیسہ میں سمندری طوفان دانا کی وجہ سے ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے اور ماہی گیروں کو بھی سمندر میں جانے سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھ »

عالمی بینک کی توانائی اور زرعی و غذائی اشیا کی قیمتوں میں کمی کی پیش گوئیعالمی بینک کی توانائی اور زرعی و غذائی اشیا کی قیمتوں میں کمی کی پیش گوئیجاری سال کے دوران برینٹ تیل کی اوسط قیمت 80 ڈالر فی بیرل، 2025 میں 73 ڈالر اور 2026 میں 72 ڈالر فی بیر رہنے کی توقع ہے
مزید پڑھ »

کراچی والوں کو مزید کتنے دن گرمی برداشت کرنی پڑے گی؟کراچی والوں کو مزید کتنے دن گرمی برداشت کرنی پڑے گی؟کراچی گرم اور خشک موسم کی لپیٹ میں ہے جب کہ بحیرہ عرب میں ہوا کے کم دباؤکے باعث سمندری ہوائیں نہیں چل رہی ہیں: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

دوا ’’ایکسپائری ڈیٹ‘‘ کے بعد قابل استعمال ہے؟دوا ’’ایکسپائری ڈیٹ‘‘ کے بعد قابل استعمال ہے؟امریکا میں طبی ماہرین کی تحقیق وتجربات سے ایک حیران کن نتیجہ سامنے آ گیا
مزید پڑھ »

مرجان کے خواص اور ادویہ سازیمرجان کے خواص اور ادویہ سازیسمندری ماحول میں مرجان کی چٹانوں پر پائے جانے والے جاندار کیمیایی مرکبات تیار کرتے ہیں جو کہ دواسازی کا بڑا حصہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں
مزید پڑھ »

بابا وانگا کی آئندہ برس یورپ میں جنگ اور پھر مسلمانوں کی حکمرانی کی پیشن گوئیبابا وانگا کی آئندہ برس یورپ میں جنگ اور پھر مسلمانوں کی حکمرانی کی پیشن گوئیبابا وانگا کی آئندہ برس یورپ میں جنگ اور پھر مسلمانوں کی حکمرانی کی پیشن گوئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 22:57:05