امریکا میں طبی ماہرین کی تحقیق وتجربات سے ایک حیران کن نتیجہ سامنے آ گیا
یہ چند سال پہلے کی بات ہے، سان فرانسسکو میں بستے ڈاکٹر لی کنٹرل کو معلوم ہوا کہ ایک مقامی میڈیکل اسٹور کے گودام سے چالیس سال پرانی ادویہ برآمد ہوئی ہیں۔ وہ متجسس ہو گیا۔ لی کنٹرل معمولی شخصیت نہیں، وہ امریکا کا مشہور کیمسٹ اور یونیورسٹی آف کیلی فورنیا کے اسکول آف فارمیسی میں پروفیسر ہے۔
اُس نے پھر فیصلہ کر لیا کہ وہ تعلیم حاصل کر کے اِس موضوع پر تحقیق ضرور کرے گا۔ ویسے بھی یہ معاملہ اُس کے پیشے سے تعلق رکھتا تھا۔ چناں چہ جب لی کنٹرل نے میڈیکل سنٹر میں پرانی ادویہ دریافت ہونے کا سنا، تو اُسے اپنا فیصلہ یاد آ گیا۔دونوں دوست لیبارٹری میں ادویہ کے اجزا کا باریک بینی سے مشاہدہ کرنے لگے۔ اُنھوں نے پھر اُنھیں مختلف ٹیسٹوں سے گزارا۔ اجزا کی کُل تعداد 41 تھی۔ یہ اجزا مختلف طبی کیمیائی مادوں مثلاً اینٹی ہسٹامائنز ، درد کش اور تحرک انگیز سے تعلق رکھتے تھے۔ٹیسٹوں کے نتائج نے لی کنٹرل اور...
مثلاً بعض بڑی کمپنیاں چھوٹی کمپنیوں کو ہر سال معقول رقم بطور ’’رشوت‘‘ دیتی ہیں، تاکہ وہ اُن کی ادویہ جینرک شکل میں نہ لا پائیں۔ وجہ یہ کہ جینرک ادویہ کی قیمت حقیقی ادویہ سے کافی کم ہوتی ہے۔ اِسی لیے جلد مارکیٹ پر جینرک ادویہ غلبہ پا لیتی ہیں۔ ان پہ یہ بھی الزام ہے کہ وہ ڈاکٹروں کو مختلف مراعات اور آسائشیں دیتی ہیں، مثلاً بیرون ممالک کے دورے کرانا، نئی گاڑیاں تحفے میں دینا اور دِیگر قیمتی اشیا عطا کرنا۔ مقصد ہے ہے کہ ڈاکٹر اُن کی تیارکردہ اَدویہ ہی نسخوں میں تحریر کریں۔ اِس طرح اُن کا کاروبار...
یہ ادویہ اپنی ایکسپائری ڈیٹ کے بعد 12 ماہ سے 184 ماہ تک قابلِ استعمال رہیں۔ جون 2020ء میں امریکی محکمہ صحت نے اعلان کیا کہ کوویڈ۔19 وبا میں استعمال ہونے والی ادویہ مثلاً تامی فلو اور رِیلینزہ ایکسپائری ڈیٹ کے بعد بھی قابلِ استعمال رہتی ہیں۔ درحقیقت انکشاف ہوا کہ ریلینزہ دَس سال جبکہ تامی فلو اِیکسپائری ڈیٹ کے بعد پندرہ سال تک استعمال کے قابل رہتی ہے۔شیلف لائف ایکسٹینشن پروگرام سے یہ بھی افشا ہوا کہ ایکسپائری تاریخ گزرنے کے بعد ادویہ استعمال کی جائیں، تو وہ اِنسان پر کسی قسم کے مضر اثرات مرتب...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
زیر استعمال عام اینٹی بائیوٹک سُپر بگ کا سبب بن سکتی ہے، تحقیقجگر کے مرض کیلیے استعمال کی جانے والی ایک عام اینٹی بائیوٹک دوا ایک ناقابلِ علاج سپر بگ کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق
مزید پڑھ »
ناسا کا کروڑوں میل دور سگنل بھیجنے کا کامیاب تجربہاس تجربے کا مقصد خلاء کی گہریائیوں میں لیزر کے استعمال کے امکانات کو جانچنا ہے
مزید پڑھ »
خون کے نمونے لینے کا وقت ڈیمنشیا کی تشخیص کے نتائج کو متاثر کر سکتا ہے، تحقیقتشخیص کے لیے استعمال ہونے والے بائیومارکرز دن کے وقت پر انحصار کرتی ہے، تحقیق
مزید پڑھ »
الزائمرز کی دوا میں اہم پیش رفتسائنس دانوں نے ایک نئی دوا بنائی ہے جو الزائمرز کے دو بڑے ہاٹ اسپاٹس کو بیک وقت کامیابی کے ساتھ روک سکتی ہے
مزید پڑھ »
کینسر علاج میں جھڑتے بالوں کو روکنے کیلئے جدید ہیلمٹ متعارفیہ ہیلمٹ ٹھنڈک کے بجائے دباؤ کا استعمال کرتا ہے
مزید پڑھ »
کینسر علاج میں جھڑتے بالوں کو روکنے کیلئے جدید ہیلمٹ متعارفیہ ہیلمٹ ٹھنڈک کے بجائے دباؤ کا استعمال کرتا ہے
مزید پڑھ »