پاکستان کی وفاقی حکومت نے ایف بی آر کی تنظیم اور اصلاحات کے نفاذ کے لیے رائے ماہ آرڈیننس جاری کرنے کی امکان کہی گئی ہے۔ اس کے ذریعے طویل المعیاد اصلاحات متعارف کروائی جائیں گے۔
وفاقی حکومت کی جانب سے فیڈرل بورڈ آف ریونیوکی تنظیم نو اور اصلاحات کے نفاذ کیلیے رواں ماہ آرڈیننس جاری کیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے آرڈیننس کے مسودے کی اصولی منظوری بھی دیدی ہے، مجوزہ پلان کے تحت کسٹمز کو الگ کیا جائے گا، اس کے علاوہ انفورسمنٹ کو موثر و بہتر بنانے کیلیے بھی متعدد اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ منصوبے میں کسٹمز اوور سائیٹ بورڈ اور ان لینڈ ریونیو اوور سائیٹ بورڈ کے قیام کی تجویز شامل ہے، ان بورڈز میں ایف بی آر کے افسران، سیکریٹری ریونیو ڈویڑن، سیکریٹری فنانس ڈویژن، سیکریٹری کامرس ڈویڑن، اور نجی شعبے کے اراکین شامل ہوں گے۔
ایف بی آر آرڈیننس تنظیم اصلاحات ڈیجیٹل انوائسنگ کسٹمز
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی چینی کی قیمت میں اضافے، ٹیکس چوری پر شوگر ملز و ڈیلرز کیخلاف کارروائی کی ہدایتایف بی آر، آئی بی اور ایف آئی اے شوگر سیکٹر میں سیلز ٹیکس کی چوری کے سدباب کو یقینی بنائیں، وزیراعظم
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھنے کیلئے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہوزیراعظم نے ایف بی آر، ایف آئی اے اور آئی بی کو چینی کی فروخت پر ٹیکس چوری اور قیمتوں میں اضافے کی روک تھام کیلئے کارروائی کی بھی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ؛ عمران خان، بشری کے 342 کے بیان سے قبل بریت پر فیصلے کی درخواستوکلائے صفائی نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے سوالات کے جوابات کے لیے 2 ہفتے کا وقت دینے کی استدعا
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف مشن اور ایف بی آر کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کا آغازملاقات میں رجسٹرڈ تاجروں کا ڈیٹا اور ان سے ٹیکس وصولی کے بارے آئی ایم ایف حکام کو آگاہ کیا گیا۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی احتجاج؛ جڑواں شہروں کیلیے کوآرڈینیشن کمیٹی قائماسلام آباد اور راولپنڈی کے لیے 12 رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے
مزید پڑھ »
سیالکوٹ: حسد اور نفرت میں بہوکو قتل کیا، کردارکشی کے الزامات جھوٹے تھے، ملزمہ خالہ کا اعترافمقتولہ زارا کے اغوا کی ایف آئی آر میں مزید دفعات بھی شامل کردی گئیں، پولیس
مزید پڑھ »