سیالکوٹ: حسد اور نفرت میں بہوکو قتل کیا، کردارکشی کے الزامات جھوٹے تھے، ملزمہ خالہ کا اعتراف

Sialkot خبریں

سیالکوٹ: حسد اور نفرت میں بہوکو قتل کیا، کردارکشی کے الزامات جھوٹے تھے، ملزمہ خالہ کا اعتراف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

مقتولہ زارا کے اغوا کی ایف آئی آر میں مزید دفعات بھی شامل کردی گئیں، پولیس

ملزمہ صغراں کی دوسری بیٹی صبا اور اس کا بیٹا قاسم بھی زیرحراست ہیں۔ پولیس کے مطابق مقتولہ زارا کے اغوا کی ایف آئی آر میں مزید دفعات بھی شامل کردی گئیں اور مقدمے میں قتل کی نیت سے اغوا، قتل دیگر دفعات کا اضافہ کیا گیا ہے۔

صغراں کا پولیس کوبیان میں کہنا ہے کہ مجھ سے غلطی ہوگئی سب میرا قصور ہے، میری بیٹی، نواسہ اور رشتے داربھی میری وجہ سے مصیبت میں پھنسے ہیں۔سیالکوٹ: ساس نے بہو کا قتل کرکے ٹکڑے نالے میں کیوں بہائے؟ سنسنی خیز واردات کی کہانی سامنے آگئیدوسری جانب بہو کے قتل کیس کے مرکزی ملزم نوید کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔ ملزم نوید کو ڈیوٹی مجسٹریٹ حمیرا مظفرکی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے ملزم نوید کوایک روزہ جسمانی ریمانڈپرپولیس کےحوالے...

خیال رہے کہ گوجرانوالا کے رہائشی پولیس اے ایس آئی شبیر احمد کی بیٹی زارا کی شادی 4 سال قبل خالہ زاد قدیر سے ہوئی تھی، سعودی عرب میں مقیم قدیر زارا کو بھی ساتھ لے گیا تھا تاہم زارا پاکستان آتی جاتی رہتی تھی اور ڈھائی سال قبل زارا کے بیٹے شافع کی پیدائش ہوئی۔صغراں نے پہلے بہو کے کردار پر الزامات لگا کر طلاق دلوانے کی کوشش کی اور ناکامی پر بیٹی یاسمین کےساتھ مل کر قتل کا منصوبہ بنالیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 خوارج ہلاکشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 خوارج ہلاکہلاک خوارج سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردانہ حملوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے
مزید پڑھ »

کراچی میں گھر سے خاتون کی گلا کٹی لاش برآمد، شوہر گرفتارکراچی میں گھر سے خاتون کی گلا کٹی لاش برآمد، شوہر گرفتارملزم نے بیوی کو قتل کرنے کا اعتراف کیا، پولیس
مزید پڑھ »

کراچی: نجی کلینک میں 3 سالہ بچی کی ہلاکت کے معاملے کا مقدمہ درجکراچی: نجی کلینک میں 3 سالہ بچی کی ہلاکت کے معاملے کا مقدمہ درجتین سال کی بچی کے قتل کا مقدمہ محمود آباد تھانے میں درج کیا گیا، مقدمہ مقتولہ بچی کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے: پولیس
مزید پڑھ »

پارٹی کی جانب سے مبینہ غداری کا الزام، پی ٹی آئی سینیٹر زرقا اور فیصل سلیم سینیٹ میں آئے ہی نہیںپارٹی کی جانب سے مبینہ غداری کا الزام، پی ٹی آئی سینیٹر زرقا اور فیصل سلیم سینیٹ میں آئے ہی نہیںگزشتہ شب بیرسٹرگوہر نے پی ٹی آئی کےدوسینیٹرزکےآئینی ترمیم کےحق میں ووٹ دینےکے خدشے کا اظہار کیا تھا اورسینیٹر زرقا اور فیصل سلیم کے نام لیے تھے
مزید پڑھ »

سیالکوٹ: سسرالیوں کے ہاتھوں بہو کے قتل کیس میں پیشرفت، ایک اور ملزم گرفتارسیالکوٹ: سسرالیوں کے ہاتھوں بہو کے قتل کیس میں پیشرفت، ایک اور ملزم گرفتارمقتولہ زارہ کی ساس صغراں نے دوران تفتیش بتایا کہ نوید نےلاش کے ٹکڑے کیے
مزید پڑھ »

پولیس پر حملہ اور اقدام قتل؛ گواہ نے عزیر جان بلوچ کو شناخت کرلیاپولیس پر حملہ اور اقدام قتل؛ گواہ نے عزیر جان بلوچ کو شناخت کرلیاتفتیش کے دوران عزیر جان بلوچ نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کیا، گواہ کا عدالت میں بیان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:52:07