مقتولہ زارہ کی ساس صغراں نے دوران تفتیش بتایا کہ نوید نےلاش کے ٹکڑے کیے
سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں بہو کو قتل کرنےکے واقعے میں ملزمہ ساس کے چچازاد بھائی نوید کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔
ابتدائی تحقیقات کے مطابق گوجرانوالا کے رہائشی پولیس اے ایس آئی شبیر احمد کی بیٹی زاراہ کی شادی 4 سال قبل خالہ زاد قدیر سے ہوئی تھی۔ سعودی عرب میں مقیم قدیر زارہ کو بھی ساتھ لے گیا تھا تاہم زارہ پاکستان آتی جاتی رہتی تھی اور اڑھائی سال قبل زارہ کے بیٹے شافع کی پیدائش ہوئی۔شادی کے بعد قدیر سارے پیسے بیوی کے اکاؤنٹ میں بھجوانے لگا تو ساس اور بہو میں جھگڑے شروع ہوگئےصغراں نے پہلے بہو کے کردار پر الزامات لگا کر طلاق دلوانے کی کوشش کی اور ناکامی پر بیٹی یاسمین کےساتھ مل کر قتل کا منصوبہ...
لاش 5 بوریوں میں ڈال کرملزم نوید واپس لاہور چلا گیا جب کہ ملزمہ صغراں نے بیٹی اور نواسے کی مدد سے بوریاں نالے میں پھینکیں۔دوران تفتیش ملزمان نے قتل کا اعتراف کیا جس کے بعد پولیس نے بوری بند ٹکڑوں والی لاش ایک نالے سے برآمدکر والی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں 4 خواتین کے قتل کیس میں اہم پیشرفت، ایک اور ملزم گرفتارملزم بلال نے دوران تفتیش بتایا کہ اس نے شہزاد کے اکسانے اور کہنے پر قتل کیا
مزید پڑھ »
ڈسکہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں بہو کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافاتساس کو شکوہ تھا کہ اس کا بیٹا بیوی سے بہت محبت کرتا تھا اور اس کو اکاؤنٹ میں پیسے بھی بھیجتا تھا
مزید پڑھ »
ڈسکہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں بہو کےقتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفتفوٹیج سے تصدیق ہوتی ہے کہ نوید اور ملزمہ نے ٹوکہ اور چھری خریدی، تمام ویڈیوز فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کیلئے فرانزک لیب بھجوائی جائیں گی: پولیس
مزید پڑھ »
کراچی؛ بہنوئی کے قتل کے ملزم کی تھانے میں مبینہ خودکشیکراچی؛ بہنوئی کے قتل کے ملزم کی تھانے میں مبینہ خودکشی
مزید پڑھ »
سارہ شریف قتل کیس، والد نے تفتیش کاروں کے سامنے ذمہ داری قبول کرلیمقتولہ کی سوتیلی ماں کی وکیل کے سوالوں کے دوران جواب میں ملزم نے بدترین تشدد اور قتل کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی، رپورٹ
مزید پڑھ »
سیالکوٹ: ساس نے بہو کا قتل کرکے ٹکڑے نالے میں کیوں بہائے؟ سنسنی خیز واردات کی کہانی سامنے آگئیشادی کے بعد قدیر سارے پیسے بیوی کے اکاؤنٹ میں بھجوانے لگا تو ساس اور بہو میں جھگڑے شروع ہوگئے
مزید پڑھ »