ساس کو شکوہ تھا کہ اس کا بیٹا بیوی سے بہت محبت کرتا تھا اور اس کو اکاؤنٹ میں پیسے بھی بھیجتا تھا
سیالکوٹ: پنجاب کے شہر ڈسکہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں حاملہ بہو کے بہیمانہ قتل کے کیس میں لرزہ خیز انکشافات سامنے آگئے۔
بیٹی سے کئی روز تک فون کرنے کے باوجود رابطہ نہ ہونے پر اس کے والد نے تھانے میں ایف آئی آر درج کرائی اور بیٹی کے سسرالیوں پر شک کا اظہار کیا۔ زہرہ ایک ماہ پہلے پاکستان واپس آئی اور میکے میں رہائش پذیر تھی لیکن پھر ساس نندوں نے دھوکے سے اپنے گھر بلایا اور سوتے میں قتل کردیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈسکہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں بہو کےقتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفتفوٹیج سے تصدیق ہوتی ہے کہ نوید اور ملزمہ نے ٹوکہ اور چھری خریدی، تمام ویڈیوز فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کیلئے فرانزک لیب بھجوائی جائیں گی: پولیس
مزید پڑھ »
ڈسکہ : سسرالیوں نے بہو کو قتل کرنے کے بعد لاش کے ٹکڑے کرکے نالے میں پھینک دیےبیٹی کا خاوند بیرون ملک مقیم ہے اورسسرالی ہروقت اس سے لڑتے جھگڑتے رہتے تھے، والد مقتولہ
مزید پڑھ »
سیالکوٹ: ساس نے بہو کا قتل کرکے ٹکڑے نالے میں کیوں بہائے؟ سنسنی خیز واردات کی کہانی سامنے آگئیشادی کے بعد قدیر سارے پیسے بیوی کے اکاؤنٹ میں بھجوانے لگا تو ساس اور بہو میں جھگڑے شروع ہوگئے
مزید پڑھ »
کراچی؛ بہنوئی کے قتل کے ملزم کی تھانے میں مبینہ خودکشیکراچی؛ بہنوئی کے قتل کے ملزم کی تھانے میں مبینہ خودکشی
مزید پڑھ »
کراچی میں 4 خواتین کے قتل کیس میں اہم پیشرفت، ایک اور ملزم گرفتارملزم بلال نے دوران تفتیش بتایا کہ اس نے شہزاد کے اکسانے اور کہنے پر قتل کیا
مزید پڑھ »
بچوں کی اسمگلنگ کے کیس میں صارم برنی کی درخواستِ ضمانت مستردبچوں کی اسمگلنگ کے کیس میں صارم برنی کی درخواستِ ضمانت مسترد
مزید پڑھ »