کراچی میں 4 خواتین کے قتل کیس میں اہم پیشرفت، ایک اور ملزم گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں 4 خواتین کے قتل کیس میں اہم پیشرفت، ایک اور ملزم گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

ملزم بلال نے دوران تفتیش بتایا کہ اس نے شہزاد کے اکسانے اور کہنے پر قتل کیا

کراچی: لی مارکیٹ میں 4 خواتین کے لرزہ خیز قتل مقدمے میں اہم پیشرفت، پولیس نے ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت کے روبرو لی مارکیٹ میں 4 خواتین کے لرزہ خیز قتل مقدمے کی سماعت ہوئی۔

پولیس نے گرفتار ملوث ملزم کو عدالت میں پیش کیا۔ تفتیشی افسر نے بتایا کہ ۔ ملزم بلال مسلسل شہزاد سے رابطے میں تھا۔ ملزم شہزاد نے اعتراف جرم کیا ہے۔ شہزاد سے مزید تفتیش کرکے اصل حقائق معلوم کرنے ہیں۔ ملزم کا سی آر او کروانا بھی مقصود ہے۔ عدالت نے ملزم شہزاد کو جمعرات تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ مقدمہ کا مرکزی ملزم بلال پہلے ہی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں ہے۔

پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ تھانہ بغدادی میں درج ہے۔ ملزم بلال نے تیز دھار آلے سے اپنی ماں، بہن، بھابھی اور بھانجی کو قتل کیا تھا۔معلومات تک رسائی کا حق بدعنوانی کے خلاف قلعہ ہے قانون کو لازمی نافذ کیا جائے،جسٹس اطہر کا اضافی نوٹخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی؛ بہنوئی کے قتل کے ملزم کی تھانے میں مبینہ خودکشیکراچی؛ بہنوئی کے قتل کے ملزم کی تھانے میں مبینہ خودکشیکراچی؛ بہنوئی کے قتل کے ملزم کی تھانے میں مبینہ خودکشی
مزید پڑھ »

ساجد اور نعمان کی متاثرکن پرفارمنس نے بہت سے چہروں کو بے نقاب کر دیا: حفیظساجد اور نعمان کی متاثرکن پرفارمنس نے بہت سے چہروں کو بے نقاب کر دیا: حفیظانگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی میں ساجد خان اور نعمان علی نے بولنگ میں اہم کردار ادا کیا اور مجموعی طور پر دو ٹیسٹ میچوں میں 39 وکٹیں حاصل کیں
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کی جیل سے رہائی بغیر ڈیل کے میرٹ پر ہوئی، ذرائعبشریٰ بی بی کی جیل سے رہائی بغیر ڈیل کے میرٹ پر ہوئی، ذرائعایک باخبر ذریعے نے اس حوالے سے مزید بتایا ہے کہ عدالت سے ضمانت ملنے پر انہیں کسی اور کیس میں گرفتار نہیں کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

کراچی: آن لائن فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار ، لاکھوں روپے مالیت کے لیڈیز سوٹ برآمدکراچی: آن لائن فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار ، لاکھوں روپے مالیت کے لیڈیز سوٹ برآمدملزم آن لائن کپڑے منگواکر بغیر ادائیگی رائیڈر کو چکمہ دیکر فرار ہو جاتا تھا
مزید پڑھ »

پریانکا چوپڑا کی بیٹی مالتی کی دلکش تصویریں وائرل، مداحوں کے دل جیت لیےپریانکا چوپڑا کی بیٹی مالتی کی دلکش تصویریں وائرل، مداحوں کے دل جیت لیےایک اور تصویر میں وہ اپنے دوستوں کے ساتھ پیانو بجاتی نظر آ رہی ہیں
مزید پڑھ »

بھارتی صنعت کار رتن ٹاٹا 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئےبھارتی صنعت کار رتن ٹاٹا 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئےرتن ٹاٹا ممبئی کے ایک اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل تھے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 01:22:32