پیٹرولیم ڈیلرز سندھ نے بھی ملک گیر ہڑتال کی حمایت کردی

پاکستان خبریں خبریں

پیٹرولیم ڈیلرز سندھ نے بھی ملک گیر ہڑتال کی حمایت کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

چار مارچ سے شروع ہونے والی ملک گیر ہڑتال کی کال غیر معینہ مدت کے لیے ہوگی اور مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گی

آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سندھ نے بھی ڈی ریگولیشن کے خلاف 4 مارچ کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کردیا۔

رضا عباس نے کہا کہ 4مارچ سے شروع ہونے والی ملک گیر ہڑتال کی کال غیر معینہ مدت کے لیے ہوگی اور ہڑتال حکومت کی جانب سے مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گی، پیٹرولیم سیکٹر کی ڈی ریگولیشن چند او ایس سیز کی کارٹلائزیشن کا باعث بنے گی۔ آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما نعمان بٹ نے کہا کہ ڈی ریگولیشن کے خلاف ملک کے ہر ضلع میں احتجاج جاری ہے، وزارت پیٹرولیم نے ڈی ریگولیشن پر 15ہزار ڈیلرز کے نمائندوں کو اعتماد میں نہیں لیا، ڈیلرز مجوزہ ڈی ریگولیشن کے فارمولے سے مکمل لاعلم ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مفتی قوی سے شادی یا پاکستانی ٹیم کی حمایت؛ راکھی ساونت کو پولیس نے کیوں طلب کیا ؟مفتی قوی سے شادی یا پاکستانی ٹیم کی حمایت؛ راکھی ساونت کو پولیس نے کیوں طلب کیا ؟راکھی ساونت نے نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم کی حمایت بھی کی تھی
مزید پڑھ »

پیٹرولیم ڈیلرز نے ڈی ریگولیشن کی صورت میں پیٹرول پمپس بند کرنے کی دھمکی دیدیپیٹرولیم ڈیلرز نے ڈی ریگولیشن کی صورت میں پیٹرول پمپس بند کرنے کی دھمکی دیدیوزیر پٹرولیم سمجھتے ہی نہیں کہ پٹرولیم انڈسٹری ہوتی کیا ہے، حکومت قابل لوگوں کو آگے لائے، عبدالسمیع خان
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے بھی ججز سنیارٹی تنازع پر دائر درخواست کی حمایت کردیاسلام آباد ہائیکورٹ بار نے بھی ججز سنیارٹی تنازع پر دائر درخواست کی حمایت کردیجسٹس سرفراز ڈوگر، جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس محمد آصف کا تبادلہ آئین کے آرٹیکل 200 کی واضح خلاف ورزی ہے، مؤقف
مزید پڑھ »

راچن رویندرا کا موبائل چوری! بھارت کا پاکستان کیخلاف نیا پروپیگنڈاراچن رویندرا کا موبائل چوری! بھارت کا پاکستان کیخلاف نیا پروپیگنڈابغیر تصدیق خبر نشر کردی، کیوی ٹیم مینجر نے بھارتی خبر کی تردید کردی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے 26 نومبر دھرنے میں اموات سے متعلق ایچ آر سی پی کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ سامنے آگئیپی ٹی آئی کے 26 نومبر دھرنے میں اموات سے متعلق ایچ آر سی پی کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ سامنے آگئیایچ آر سی پی نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ جاری کردی، سیکیورٹی اہلکاروں کی اموات کا بھی تذکرہ
مزید پڑھ »

برطانیہ؛ ضعیف خاتون پر نامناسب تبصرہ کسنے پر وزیر صحت عہدے سے فارغبرطانیہ؛ ضعیف خاتون پر نامناسب تبصرہ کسنے پر وزیر صحت عہدے سے فارغبرطانیہ کے وزیر صحت کی پارٹی رکنیت بھی معطل کردی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 01:48:46