برطانیہ کے وزیر صحت کی پارٹی رکنیت بھی معطل کردی گئی
برطانیہ کے وزیرِ صحت اینڈریوگیون کو سوشل میڈیا پر ایک ضعیف خاتون سے متعلق ہتک آمیز تبصرہ کرنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
جس پر برطانوی وزیرِ صحت اینڈریو گیون نے سوشل میڈیا پر کمنٹ کیا کہ امید ہے، خاتون اگلے انتخابات سے قبل دنیا میں نہیں ہوں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی آنے والی لڑکی نے ایئرپورٹ پر ہنگامہ کیاامریکی خاتون نے پاکستانی نوجوان سے محبت میں ناکامی پر کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامہ آرائی کی۔
مزید پڑھ »
لگژری تحائف، کینسر اور اے آئی: وہ خاتون جو جعلی بریڈ پٹ کے فراڈ میں 850،000 ڈالر لٹا بیٹھیںیہ انٹرنیٹ پر مصنوعی ذہانت کی مدد سے فراڈ کی بھی کہانی ہے کہ کیسے ایک خاتون کو ایک نامور ہالی وڈ اداکار کی مصنوعی شبیہ کی مدد سے لوٹا گیا۔
مزید پڑھ »
بیٹی کا والدہ کو موت سے متعلق مزاحیہ میسیج حقیقت کا روپ دھار گیاکئی سالوں سے خاتون صحت کے سنگین مسائل مبتلا تھیں
مزید پڑھ »
غیرملکی خاتون کو سیف سٹی پولیس نے ائیرپورٹ پہنچایاترجمان سیف سیٹیز کے مطابق غیرملکی خاتون ٹیکسی پر ائیرپورٹ جا رہی تھیں کہ راستے میں گاڑی خراب ہوگئی۔ کرایے کے تنازع پر ٹیکسی ڈرائیور نے خاتون سے بدتمیزی کی۔ خاتون نے فیروز پور روڈ سے 15 پر کال کی۔ سیف سٹی پولیس نے کال موصول ہوتے ہی پولیس کو موقع پر روانہ کیا۔ پولیس نے غیرملکی خاتون کو بحفاظت ائیرپورٹ پہنچایا۔ خاتون نے پنجاب پولیس کا شکریہ ادا کیا۔
مزید پڑھ »
پاکستانی ہائی کمشنر نے کینیڈا کے گورنر جنرل کو سفارتی اسناد پیش کیںپاکستانی ہائی کمشنر محمد سلیم نے کینیڈا میں اپنے عہدے سے بھرتی ہونے پر گورنر جنرل اور کمانڈر انچیف میری جے مے سائمن کو سفارتی اسناد پیش کیں۔
مزید پڑھ »
غیرملکی خاتون کو ٹیکسی ڈرائیور کی بدتمیزی کے بعد سیف سٹی پولیس نے ائیرپورٹ پر پہنچایاترجمان سیف سیٹیز کے مطابق غیرملکی خاتون ٹیکسی پر ائیرپورٹ جا رہی تھیں کہ راستے میں گاڑی خراب ہوگئی۔ کرایے کے تنازع پر ٹیکسی ڈرائیور نے خاتون سے بدتمیزی کی۔ خاتون نے فیروز پور روڈ سے 15 پر کال کی۔ سیف سٹی پولیس نے کال موصول ہوتے ہی پولیس کو موقع پر روانہ کیا۔ پولیس نے غیرملکی خاتون کو بحفاظت ائیرپورٹ پہنچایا۔
مزید پڑھ »