کئی سالوں سے خاتون صحت کے سنگین مسائل مبتلا تھیں
امریکا میں ایک 30 سالہ شہری خاتون نے ٹک ٹاک پر اپنی والدہ کی موت سے جُڑے عجیب و غریب واقعے کو شیئر کیا ہے۔
امریکی خاتون مورین برینیگن نے والدہ کی موت سے قبل ان کے ساتھ وقت گزارا تھا جس کے بعد والدہ اپنے گھر روانہ ہوگئی تھیں۔ مورین نے گھر جانے کے بعد اپنی 52 سالہ والدہ ڈیبی کو میسیج کیا جس میں انہوں نے مذاق میں لکھا، کیا آپ گھر زندہ پہنچ گئیں جس کے بعد پتہ چلا کہ وہ واقعی مرچکی تھیں۔ مورین نے والدہ کے ساتھ ان کی موت سے قبل ایک ساتھ دن گزارا تھا۔ جب ان کی والدہ اپنے گھر کے لیے روانہ ہوئیں تو مورین نے اپنی والدہ کو ایک پرمزاح انداز میں میسیج پر پوچھا کہ کیا وہ صحیح سلامت گھر پہنچ گئی ہیں۔ انہیں اندازہ نہیں تھا کہ ان کی ماں اپنے گھر کے باہر ہی اپنی گاڑی میں مر چکی تھیں۔
مورین نے میڈیا کو بتایا کہ جب والدہ نے میسیج کا جواب نہیں دیا تو میں نے اس کے بارے میں زیادہ نہیں سوچا۔ کیونکہ گھر جانا، جلد سوجانا اور صبح اٹھ کر مجھے میسیج کرنا ان کیلئے معمول کی بات تھیں۔معائنے میں یہ بات سامنے آئی کہ ان کی موت ہارٹ اٹیک کی وجہ سے ہوئی ہے جبکہ کئی سالوں سے ان میں صحت کے سنگین مسائل موجود تھے بشمول گردے کی بیماریJan 27, 2025 05:45 PMچین اور بھارت کی ہمالیہ میں پانی پر ’’انوکھی جنگ‘‘حسن علی کے دبئی میں فیملی کے ہمراہ سیر سپاٹےطالبان نے افغان لڑکیوں کو پاکستان میں رہ کر تعلیم...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سینیٹر شیری رحمٰن نے دریائے سندھ کا پانی روکنے کا الزام لگایاپیپلزپارٹی کے سینیٹر شیری رحمٰن نے دریائے سندھ پر نئی نہروں سے متعلق تحریک التوا پیش کی جس میں سندھ کے حصے کا پانی روکے جانے کا الزام عائد کیا گیا۔
مزید پڑھ »
بھارتی ٹیم کے نامور کھلاڑیوں کی پنڈت بننے کی حقیقت سامنے آگئیانٹرنیٹ پر وائرل تصاویر میں بھارت کے نامور کھلاڑیوں کو پنڈت کا روپ دھارے دکھایا گیا ہے
مزید پڑھ »
سول ایوی ایشن اتھارٹی کے پینشنرز سے مراعات واپس لینے کا فیصلہ چیلنجسول ایوی ایشن بورڈ کی جانب سے پینشنرز کی مراعات ختم کرنے کو درست قرار دینے کا سنگل بینچ کا فیصلہ چیلنج کیا گیا
مزید پڑھ »
معروف بھارتی گٹارسٹ کی گھر سے لاش برآمدپولیس نے گٹارسٹ کی موت کو خودکشی کا معاملہ قرار دیا ہے
مزید پڑھ »
لاس اینجلس میں آتشزدگی اور منہ سے آگ اگلتے پرندے کی وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئیبعض افراد کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو اے آئی سے تیار کی گئی ہے جبکہ دیگر لوگوں کا دعویٰ ہے کہ یہ حقیقت پر مبنی ہے
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ؛ پی ٹی آئی نے بڑا اعلان کردیاپی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں فیصلہ دینے والے جج کے کنڈکٹ سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا بھی جائزہ لیا گیا
مزید پڑھ »