پیپلزپارٹی کے سینیٹر شیری رحمٰن نے دریائے سندھ پر نئی نہروں سے متعلق تحریک التوا پیش کی جس میں سندھ کے حصے کا پانی روکے جانے کا الزام عائد کیا گیا۔
سینیٹر شیری رحمٰن نے دریائے سندھ کا پانی روکنے کا الزام لگایا، سینیٹر عرفان صدیقی نے اعتراض کو بلاجواز قرار دیاڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی صدارت میں ایوان بالا کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پیپلزپارٹی نے پانی کی تقسیم کے حکومتی اعداد و شمار کو زمینی حقائق سے مختلف قرار دیا اور سینیٹر شیری رحمٰن نے دریائے سندھ پر کینالز بنا کر سندھ کا پانی روکنے کا الزام لگایا۔
ان کا کہنا تھا کہ کوٹری اور گڈو سے پیچھے دریائے سندھ ٹھاٹے مارا کرتا تھا، اب وہ صورتحال کہاں ہے سب کو پتہ ہے پانی کم ہے، کراچی ملک کا سب سے بڑا شہر،بوند بوند پانی کو شہری ترستے ہیں۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا سی سی آئی کا اجلاس نہیں ہورہا، اس مسئلے پر پی ٹی آئی کی حمایت کرتے ہیں۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا کہ حکومت کراچی سے سکھر تک گرین فیلڈ موٹروے بنانے کا ارادہ رکھتی ہے، حیدر اباد سکھر موٹروے سیکشن کا تفصیلی ڈیزائن اور نظر ثانی لاگت کا تخمینہ پہلے ہی مکمل ہو چکا ہے، وعدہ کرتا ہوں کہ 2025 میں ایم سکس موٹر وے شروع کریں گے۔
سینٹرمنظور احمد نے کہا کہ علیم خان کو اتنا علم نہیں کہ ثمینہ ممتاز زہری کا کس پارٹی سے تعلق نہیں، ثمینہ ممتاز زہری نے کہا کہ علیم خان صاحب آپ ایوان میں آیا کریں آپ کو معلوم ہو کہ ثمینہ ممتاز زہری کا تعلق بلوچستان نیشنل پارٹی سے ہے، بلوچستان میں روزانہ لوگ مررہے ہیں حکومت کہاں ہیں۔
پانی کی تقسیم، سندھ، دریائے سندھ، سی سی آئی، مسلم پیپلزپارٹی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پانی کی تقسیم کے معاملے پر حکومت اور پیپلز پارٹی آمنے سامنےسینیٹر شیری رحمٰن نے دریائے سندھ کا پانی روکنے کا الزام لگایا، سینیٹر عرفان صدیقی نے اعتراض کو بلاجواز قرار دیا
مزید پڑھ »
ایلون مسک پر جرمن حکومت کا الزام: ملکی انتخابات میں مداخلتجرمن حکومت نے ایلون مسک کو انتہائی دائیں بازو کی جماعت 'الٹرنیٹو فار جرمنی' کی حمایت میں مداخلت کا الزام لگایا ہے۔
مزید پڑھ »
میٹ گیٹز پر سیکس اور منشیات کے اخراجات کا الزامامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق رکن کانگریس میٹ گیٹز پر سیکس اور منشیات پر 'ہزاروں ڈالر' خرچ کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
جعلسازی سے ایک کمپنی کا سراغ لگایا گیاڈائریکٹوریٹ کسٹمز پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساؤتھ کراچی نے ایکسپورٹ فیسیلیٹیشن اسکیم سے ناجائز فائدہ اٹھانے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جعلسازی سے ایک رجسٹرڈ کمپنی کا سراغ لگایا ہے۔
مزید پڑھ »
آکسفورڈ میں سینکڑوں ڈاینوسار قدموں کے نشانات کا ڈھونڈا گیامحققین نے جنوبی انگلینڈ کے آکسفورڈ شائر میں ایک کھدائی میں سینکڑوں ڈائنوسار کے قدموں کے نشانات کا پتہ لگایا ہے جو درمیانی جراسک دور کے ہیں۔
مزید پڑھ »
سندھ حکومت نے کراچی میں 8,000 الیکٹرک بسوں کی طرح کا ہارڈ لینچ کا اعلانسندھ کے صوبے کے وزیر اعلیٰ شارجیل مِمن نے جمعہ کو سندھ اسمبلی کے اجلاس میں کہا کہ صوبے میں لوگوں کو بہترین نقل و حرکت کی سہولیات مہیا کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نقل و حرکت کمپنی کی سب سے بڑی پلانٹ قائم کی جا رہی ہے۔ سندھ حکومت نے کراچی کے ماس ٹرانزٹ سسٹم میں 8,000 الیکٹرک بسوں کو لانچ کرنے کی ایک بڑی طرح کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام تین مرحلوں میں نافذ عمل میں لایا جائے گا، جس کا مقصد شہر کی عام نقل و حرکت کو تبدیل کرنا ہے۔ پہلے مرحلے میں پہلے سال میں 500 بسوں کو خدمات میں شامل کیا جائے گا۔ ہم میں 50 بسوں کا آپریشن جاری ہے جو کراچی کی اہم روٹس پر چل رہی ہیں۔ فیصلے میں آخری مرحلے میں اگلے چار سالوں کے دوران 4,000 سے 6,000 الیکٹرک بسوں کو لانچ کیا جائے گا، جس کے ساتھ چارجنگ اسٹیشنز، ڈپوز اور بس اسٹیشنز جیسے ضروری زیر بنہ کی ترقی ہوگی۔ اس پروجیکٹ کا ایک کلیدی حصہ 1GW کی क्षमیت کے ساتھ ایک سولر پلانٹ کی ترقی ہے، جس کا پیش گوئی ہے کہ اس کے اختتام تک تیار ہو جائے گا۔ تیسری فेज کی، اس سے الیکٹرک بسوں کی ٹिकाؤ کی مدد ملے گی۔ سندھ حکومت نے فنانشل یئر 2025 کے آخری چھ ماہ کے لیے 412.50 ملین روپے اور آٹھ سال کے لیے 1.65 ارب روپے سالانہ مختص کر دیئے ہیں تاکہ بسوں کے لیے مہینہ وار ادائیگی کی جاسکے۔ اس پر ambitional پروجیکٹ کا مقصد کراچی کے نقل و حرکت نیٹ ورک کو جدید بنانا ہے، کاربن اخراج کو کم کرنا ہے اور لاکھوں باشندوں کو کارآمد، ماحولیاتی طور پر سازگار عام نقل و حرکت مہیا کرنا ہے۔
مزید پڑھ »