جعلسازی سے ایک کمپنی کا سراغ لگایا گیا

NEWS خبریں

جعلسازی سے ایک کمپنی کا سراغ لگایا گیا
EXPORTSFCAUDITSCAM
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 53%

ڈائریکٹوریٹ کسٹمز پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساؤتھ کراچی نے ایکسپورٹ فیسیلیٹیشن اسکیم سے ناجائز فائدہ اٹھانے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جعلسازی سے ایک رجسٹرڈ کمپنی کا سراغ لگایا ہے۔

کمپنی نے کبھی بھی ایکسپورٹ نہیں کی، جبکہ کمپنی کے بینک اکاؤنٹ سے 20 کروڑ روپے کا لین دین بھی ریکارڈ ہوا ہے ڈائریکٹوریٹ کسٹمز پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساؤتھ کراچی نے ایکسپورٹ فیسیلیٹیشن اسکیم سے ناجائز فائدہ اٹھانے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جعلسازی سے ایک رجسٹرڈ کمپنی کا سراغ لگالیا ہے۔ ڈائریکٹر پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساؤتھ شیراز احمد کے مطابق میسرز فضل ربی انٹرپرائز کے نام سے ایک کمپنی لسبیلہ حب بلوچستان میں رجسٹرڈ کرائی گئی تھی، کمپنی نے ایکسپورٹ فیسیلٹیشن اسکیم سے فائدہ اٹھاتے ہوئے 20 کروڑ 80

لاکھ روپے مالیت کی مصنوعات درآمد کیں اور قومی خزانے کو 14 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے ڈیوٹی وٹیکسوں کی مد میں نقصان پہنچایا۔ کسٹمز پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کی جانب سے جب کمپنی کی جانچ کے لیے دورہ کیا گیا تو اس بات کا انکشاف ہوا کہ کمپنی کے رجسٹرڈ پتے پر کوئی اور کاروبار ہورہا ہے اور رجسٹرڈ پتے پر موجود کاروبار کرنے والوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ اس پتے پر کبھی بھی فضل ربی انٹرپرائز نام سے کسی کمپنی وجود نہیں رہا ہے۔ حکام نے کسٹمز وی باک سسٹم سے میسرز فضل ربی انٹرپرائز کے پروفائل کی جانچ پڑتال کی تو اس اس امر کی بھی نشاندہی ہوئی کہ کمپنی نے کبھی بھی ایکسپورٹ نہیں کی، جبکہ کمپنی کے بینک اکاؤنٹ سے 20 کروڑ روپے کا لین دین بھی ریکارڈ ہوا ہے۔ حکام کے مطابق کسٹمز پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساؤتھ نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لیے دو ٹیمیں تشکیل دیدی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

EXPORTS FCAUDIT SCAM CUSTOMS INVESTIGATION

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کہکشاؤں کے ٹکرانے کا غیرمعمولی نظارہ عکس بندکہکشاؤں کے ٹکرانے کا غیرمعمولی نظارہ عکس بنداس تصادم کا مشاہدہ پانچ کہکشاؤں سے بنے ایک گروپ اسٹیفنز کوئنٹیٹ میں کیا گیا
مزید پڑھ »

일본 کی کمپنی کے کیروس میزائل کا دوسرا لانچ ناکام ہوا일본 کی کمپنی کے کیروس میزائل کا دوسرا لانچ ناکام ہوا일본 کی ایک پرائیویٹ کمپنی سپیس ون کے کیروس میزائل کا دوسرا لانچ اattempt ناکام ہو گیا۔
مزید پڑھ »

غیرقانونی اسٹریمنگ سے اربوں ڈالر کمانے والا دنیا کا سب سے بڑا پائریسی نیٹورک گرفتارغیرقانونی اسٹریمنگ سے اربوں ڈالر کمانے والا دنیا کا سب سے بڑا پائریسی نیٹورک گرفتارغیرقانونی اسٹریمنگ سے اربوں ڈالر کمانے والا دنیا کا سب سے بڑا پائریسی نیٹورک پکڑا گیا
مزید پڑھ »

تل ابیب میں حوثیوں کے میزائل حملے میں 30 اسرائیلی زخمیتل ابیب میں حوثیوں کے میزائل حملے میں 30 اسرائیلی زخمیہفتہ کو یمن سے فائر کیا گیا میزائل ایک عوامی پارک میں گرا، اسرائیلی فوج
مزید پڑھ »

گوگل میپس میں ایک اہم تبدیلی پر عملدرآمد شروع کر دیا گیاگوگل میپس میں ایک اہم تبدیلی پر عملدرآمد شروع کر دیا گیااس تبدیلی کا اعلان گوگل کی جانب سے ایک سال قبل کیا گیا تھا اور اب اس پر عملدرآمد شروع ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »

بحیرۂ احمر میں امریکی لڑاکا طیارہ ’بظاہر اپنے ہی بحری جہاز نے‘ مار گرایابحیرۂ احمر میں امریکی لڑاکا طیارہ ’بظاہر اپنے ہی بحری جہاز نے‘ مار گرایاامریکی فوج کا کہنا ہے کہ اس کے ایک لڑاکا طیارے کو بحیرۂ احمر کے اوپر ’بظاہر فرینڈلی فائر‘ یعنی اپنے ہی بحری جہاز کے فائر سے تباہ کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 12:36:35