پانی کی تقسیم کے معاملے پر حکومت اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے

پاکستان خبریں خبریں

پانی کی تقسیم کے معاملے پر حکومت اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

سینیٹر شیری رحمٰن نے دریائے سندھ کا پانی روکنے کا الزام لگایا، سینیٹر عرفان صدیقی نے اعتراض کو بلاجواز قرار دیا

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی صدارت میں ایوان بالا کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پیپلزپارٹی نے پانی کی تقسیم کے حکومتی اعداد و شمار کو زمینی حقائق سے مختلف قرار دیا اور سینیٹر شیری رحمٰن نے دریائے سندھ پر کینالز بنا کر سندھ کا پانی روکنے کا الزام لگایا۔

ان کا کہنا تھا کہ کوٹری اور گڈو سے پیچھے دریائے سندھ ٹھاٹے مارا کرتا تھا، اب وہ صورتحال کہاں ہے سب کو پتہ ہے پانی کم ہے، کراچی ملک کا سب سے بڑا شہر،بوند بوند پانی کو شہری ترستے ہیں۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا سی سی آئی کا اجلاس نہیں ہورہا، اس مسئلے پر پی ٹی آئی کی حمایت کرتے ہیں۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا کہ حکومت کراچی سے سکھر تک گرین فیلڈ موٹروے بنانے کا ارادہ رکھتی ہے، حیدر اباد سکھر موٹروے سیکشن کا تفصیلی ڈیزائن اور نظر ثانی لاگت کا تخمینہ پہلے ہی مکمل ہو چکا ہے، وعدہ کرتا ہوں کہ 2025 میں ایم سکس موٹر وے شروع کریں گے۔

سینٹرمنظور احمد نے کہا کہ علیم خان کو اتنا علم نہیں کہ ثمینہ ممتاز زہری کا کس پارٹی سے تعلق نہیں، ثمینہ ممتاز زہری نے کہا کہ علیم خان صاحب آپ ایوان میں آیا کریں آپ کو معلوم ہو کہ ثمینہ ممتاز زہری کا تعلق بلوچستان نیشنل پارٹی سے ہے، بلوچستان میں روزانہ لوگ مررہے ہیں حکومت کہاں ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان کشیدگی: حلیف سے نئے تحفظاتپیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان کشیدگی: حلیف سے نئے تحفظاتپیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنماوں نے حکومت کے ساتھ جاری رویے پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے گرفتار نواز شریف کے قریبی رفیق اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ ملاقات میں حکومتی کمیٹیوں اور پیپلز پارٹی کے درمیان رابطے پر اتفاق ہوا۔ ان دونوں پارٹیوں کے درمیان کشیدگی کی اہم وجوہات میں سندھ کے پانی کے مسئلے، مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس نہ ہونا، بلوچستان کے تحفظات، اور پنجاب حکومت کے اقدامات شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اور مینڈیٹ چوری کا الزامپی ٹی آئی اور مینڈیٹ چوری کا الزامپی ٹی آئی نے فروری 2024 کے الیکشن کے بعد مینڈیٹ چوری کا الزام لگا کر مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی حکومت کی مخالفت کی۔
مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی حکومت سے علیحدگی کی دھمکیپیپلز پارٹی حکومت سے علیحدگی کی دھمکیپیپلز پارٹی حکومت سے اختلاف کرتے ہوئے علیحدگی کی دھمکی دے چکی ہے اور نئے اتحاد کی تشکیل پر بھی غور کرے گی۔
مزید پڑھ »

منظور وسان: عمران خان پیچھے ہٹیں گے، پی ٹی آئی تقسیم ہو جائے گیمنظور وسان: عمران خان پیچھے ہٹیں گے، پی ٹی آئی تقسیم ہو جائے گیپیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے پیشاگوئی کی ہے کہ عمران خان آہستہ آہستہ اپنے مطالبات سے پیچھے ہٹیں گے اور پی ٹی آئی مختلف گروپس میں تقسیم ہو جائے گی۔
مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی کوارڈینیشن کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیپیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی کوارڈینیشن کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیمسلم لیگ ن اتحادی حکومت کے معاملات کو آگے نہیں بڑھانا چاہتی تو ہم اپنا آئندہ کا لائحہ عمل خود طے کر لیں گے
مزید پڑھ »

مدارس رجسٹریشن بل: اختلافات ختم، نوٹیفکیشن جلد جاریمدارس رجسٹریشن بل: اختلافات ختم، نوٹیفکیشن جلد جاریکے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے اعلان کیا ہے کہ حکومت اور ان کی پارٹی کے درمیان مدارس رجسٹریشن بل پر پائے جانے والے اختلافات ختم ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-18 19:59:41