مسلم لیگ ن اتحادی حکومت کے معاملات کو آگے نہیں بڑھانا چاہتی تو ہم اپنا آئندہ کا لائحہ عمل خود طے کر لیں گے
پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا اجلاس کے آغاز میں ہی پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن پر دو ٹوک موقف واضح کر دیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا پیپلز پارٹی کا مؤقف تھا کہ مسلم لیگ ن اتحادی حکومت کے معاملات کو آگے نہیں بڑھانا چاہتی تو ہم واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ ہم اپنا آئندہ کا لائحہ عمل خود طے کر لیں گے۔ مسلم لیگ ن نے مؤقف اپنایا کہ ہم پیپلز پارٹی کے تحفظات کو دور کر کے معاملات کو آگے بڑھائیں گے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں مختلف امور پر اتفاق کیا گیا، رحیم یار خان اور ملتان کی ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹیوں کی سربراہی پیپلز پارٹی کو دینے پر اتفاق بھی ہوا جبکہ جیتنے والے حلقوں میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے منتخب ارکان اسمبلی کو مساوی فنڈز دینے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ ضلعی سطح پر مختلف کمیٹیوں میں پیپلز پارٹی کو نمائندگی دی جائے گی اور پوسٹنگ و ٹرانسفر جیسے معاملات میں بھی مشاورت کی جائے گی۔Dec 23, 2024 12:25 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاسپیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مختلف امور پر اتفاق ہوا۔
مزید پڑھ »
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا اتحادپنجاب میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی ایک جیسی حیثیت ہے
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی اور مینڈیٹ چوری کا الزامپی ٹی آئی نے فروری 2024 کے الیکشن کے بعد مینڈیٹ چوری کا الزام لگا کر مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی حکومت کی مخالفت کی۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کور کمیٹی کے گزشتہ روز ہونیوالے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیذرائع کے مطابق سیاسی کمیٹی کے فیصلے نہ ماننے پرکور کمیٹی اراکین نے شدید برہمی کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »
بلاول پھر متحرک، سیاسی اتفاق رائے کیلیے جماعتوں سے رابطے کی ہدایت جاری کر دیکمیٹی کی سفارشات رواں ماہ کے آخر میں پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے سامنے پیش کی جائیں گی
مزید پڑھ »
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان نیا محاذ کھل گیاپیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) کی لیگ حکومت پر مسلسل آئین شکنی کا الزام عائد کر رہی ہے
مزید پڑھ »