کمیٹی کی سفارشات رواں ماہ کے آخر میں پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے سامنے پیش کی جائیں گی
پیپلز پارٹی کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ صدارت بلاول ہائوس میں ہوا جس کا مقصد موجودہ سیاسی چیلنجز سے نمٹنے کیلیے حکمت عملی اور غور و خوض کرنا تھا۔
وفاقی حکومت سے متعلق تحفظات کے حوالے سے سیاسی، پالیسی اور قانون سازی کے معاملات پر بروقت مشاورت کی کمی اور وعدوں پر عملدرآمد نہ ہونے کو اہم رکاوٹوں کے طور پر نشاندہی کی گئی جنھیں حل کرنا ضروری ہے۔ اے پی پی کے مطابق بلاول بھٹو سے خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی ، صدر پی پی پی خیبرپختونخوا محمد علی شاہ باچا اور جنرل سیکرٹری شازی خان نے ملاقات کی ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایچ آرسی پی کا انسانی حقوق اور جمہوریت کو درپیش خطرات پر فوری توجہ کا مطالبہتمام سیاسی جماعتوں سے مطالبہ ہے کہ وہ سویلین بالادستی اور وفاقی نظام کے تحفظ پر اتفاق رائے پیدا کریں، ایچ آر سی پی
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی، سینٹ کے اجلاس آج، اہم قانون سازی متوقعحکومت نے تمام اراکین پارلیمنٹ کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی
مزید پڑھ »
کوئٹہ؛ طالبعلم کی عدم بازیابی کیخلاف دھرنا، شاہراہیں و تعلیمی ادارے بند، ٹرینیں منسوخلواحقین، انجمن تاجران اور سیاسی جماعتوں کی جانب سے دھرنے کا آج گیارہواں دن ہے
مزید پڑھ »
شیخ حسینہ کی گرفتاری کیلیے انٹرپول سے ریڈ وارنٹ جاری کروانے کا فیصلہبنگلادیش؛ شیخ حسینہ کی گرفتاری کیلیے انٹرپول سے ریڈ وارنٹ جاری کروانے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
وزارت مذہبی امور کی آج ملک میں نماز استسقاء کا اہتمام کرنے کی ہدایتوزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر نماز استسقاء کے اہتمام کا سرکلر جاری کر دیا گیا
مزید پڑھ »
آئی جی خیبرپختونخوا کی ریجنل افسران کو سیاسی سرگرمی کا حصہ نہ بننے کی ہدایتچیف سیکرٹری کے خط کے بعد آئی جی خیبر پختونخوا نے بھی ریجنل پولیس افسران کو مراسلہ لکھ کر کسی بھی سیاسی سرگرمی کا حصہ نہ بننے کی ہدایت جاری کردیں
مزید پڑھ »